غیبت سے چارہ نہ ہو تو یہ عمل کرو سیدی شیخ المواہب شاذلی کا بیان ہے کہ میں نے حضرت رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ۸۲۵ ھ میں جامعہ ازہر کی چھت پر دیکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا دست مبارت میرے قلب پر رکھا اور فرمایا اے میرے بیٹے غیبت حرام ہے۔ کیا تو نے...

