All Posts

حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اﷲ کی گستاخی

حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اﷲ کی گستاخی

حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اﷲ کی گستاخی مولانا دائود غزنوی رحمہ اﷲ فرماتے ہیں ’’ ایک روز والد بزرگوار (مولانا عبدالجبار غزنویؒ) کے درسِ بخاری میں ایک طالب علم نے کہہ دیا کہ امام ابوحنیفہؒ کو پندرہ حدیثیں یاد تھیں مجھے ان سے زیادہ حدیثیں یاد ہیں، والد صاحب کا چہرہ...

read more
جسے اللہ رکھے

جسے اللہ رکھے

جسے اللہ رکھے شیخ ابوالحسن علی بن محمد المزین الصغیر الصوفی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں تبوک کے کسی دیہات میںگیا ہوا تھا تو مجھے پیاس محسوس ہوئی اتنے میں میں ایک کنوئیں میں پانی پینے کیلئے آیا تو اچانک میرا پیر پھسل گیا۔۔۔۔۔میں کنوئیں میں گر گیا۔۔۔۔۔ کیا دیکھتا ہوں کہ...

read more
نفرت گناہ گار سے نہیں گناہ سے

نفرت گناہ گار سے نہیں گناہ سے

نفرت گناہ گار سے نہیں گناہ سے شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی فرماتے ہیں کہجتنے اولیاء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ گزرے ہیں ان سب کا حال یہ تھا کہ وہ اگر مخلوق کو برے حال میں دیکھتے ‘ یا فسق و فجور میں اور گناہوں کے اندر مبتلا دیکھتے تو وہ ان گناہوں سے تو...

read more
پانچ اور سات دن میں قراء ت مکمل

پانچ اور سات دن میں قراء ت مکمل

پانچ اور سات دن میں قراء ت مکمل حضرت ابن الجزریؒ فرماتے ہیں کہ میرے پاس حلب سے ایک شخص دمشق میں آیا تو اس نے مجھ سے پورا قرآن مجید قراء ت ابن کثیر کے مطابق صرف پانچ دن میں اور قراء ت کسائی کے مطابق صرف سات دن میں پڑھ لیا اور یہ دن پے در پے تھے۔۔۔۔۔(تحفۂ حفاظ) اگرآپ...

read more
’’امین الامّۃ کا زھد‘‘

’’امین الامّۃ کا زھد‘‘

۔’’امین الامّۃ کا زھد‘‘۔ ایک مرتبہ ایک شخص حضرت ابو عبیدہ کے گھر آیا دیکھا تو آپ زاروقطار رورہے ہیں آنے والے نے تعجب سے رونے کی وجہ دریافت کی تو فرمایا کہ ایک مرتبہ جناب رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شام کی فتوحات کا ذکر فرمایا تھا اور آپ نے فرمایا تھا کہ اے...

read more
آنکھ کی تکلیف کے لیے نسخہ

آنکھ کی تکلیف کے لیے نسخہ

آنکھ کی تکلیف کے لیے نسخہ ایک ولی اﷲ فرماتے ہیں کہ میری آنکھ میں سفیدی پڑ گئی تھی۔۔۔۔ میں نے حضرت رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواب میں زیارت کی۔۔۔۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شہد میں مشک ملا کر آنکھ میں سرمہ کی طرح لگا۔۔۔۔(برکات درود شریف) اگرآپ کو...

read more
ایک مکھی پر شفقت کا واقعہ

ایک مکھی پر شفقت کا واقعہ

ایک مکھی پر شفقت کا واقعہ مولانا محمد تقی عثمانی فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے شیخ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی صاحب قدس اللہ سرہ سے بارہا یہ واقعہ سنا کہ ایک بزرگ تھے جو بہت بڑے عالم ‘ فاضل‘ محدث اورمفسر تھے۔۔۔۔ ساری عمر درس و تدریس اور تالیف و تصنیف میں گزری‘ اور علوم کے دریا...

read more
حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ

حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ

حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ شیخ الہند مولانا محمود الحسن ؒ تراویح کے بعد صبح تک نوافل میں مشغول رہتے تھے اور یکے بعد دیگرے متعدد حفاظ سے قرآن مجید سنتے رہتے تھے۔۔۔۔۔ حضرت مولانا شاہ عبدالرحیم رائے پوری قدس سرہٗ کے ہاں تو رمضان المبارک کا مہینہ تو دن رات تلاوت ہی کا...

read more
اسلام سے وفاداری کا انوکھا واقعہ

اسلام سے وفاداری کا انوکھا واقعہ

اسلام سے وفاداری کا انوکھا واقعہ ابن شوذب سے روایت ہے کہ غزوۂ بدر میں حضرت ابو عبیدہ بن جراح بھی شریک تھے اور انکے والد بھی،مگر والد مشرکین مکہ کے ساتھ مل کر جنگ کر رہے تھے اس بناء پر انہوں نے کئی مرتبہ تاک تاک کر حضرت ابو عبیدہ کو قتل کرنا چاہا مگر یہ بچ جاتے،لیکن...

read more
حضرت مدنی رحمہ اللہ کے حفظ قرآن کا واقعہ

حضرت مدنی رحمہ اللہ کے حفظ قرآن کا واقعہ

حضرت مدنی رحمہ اللہ کے حفظ قرآن کا واقعہ حضرت مولانا سید حسین احمد صاحب مدنی ؒ کو انگریزوں نے ۱۳۶۲؁ھ میں گرفتار کیا تو جیل میں کوئی اور مشغلہ نہیں تھا قرآن کریم یاد کرنا شروع کردیا اور تقریباً دو ثلث یاد کیا اور روز اسے تراویح میں پڑھا کرتے تھے۔۔۔۔ تو مولانا کی...

read more

Most Viewed Posts