All Posts

طاعون سے حفاظت کے لیے درُود شریف

طاعون سے حفاظت کے لیے درُود شریف

طاعون سے حفاظت کے لیے درُود شریف مولانا شمس الدین کیثی کے زمانہ میں جب وبا ئے طاعون پھیلی تو آپ نے حضرت محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھا اور عرض کیا یا رسول اﷲ مجھ کو کوئی ایسی دعا سکھا دیجئے جس کی برکت سے طاعونکی وبا سے محفوظ رہوں۔ آپ صلی اللہ...

read more
برودت معدہ کے لیے نسخہ

برودت معدہ کے لیے نسخہ

برودت معدہ کے لیے نسخہ ایک شخص نے حضرت محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھا۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو برودت معدہ کا یہ نسخہ تعلیم فرمایا۔شہد ڈیڑھ اوقیہ ، کلونجی دودرم،انیسیون دو درم، سبز پودینہ ڈیڑھ اوقیہ، خرفہ آدھا درم، لونگ آدھا درم،...

read more
ابراہیم علیہ السلام کا اکرام

ابراہیم علیہ السلام کا اکرام

ابراہیم علیہ السلام کا اکرام حضرت عبید بن عمیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حشرکے دن لوگوں کو ننگے پائوں ننگے جسم اور بغیر ختنے کے اٹھایا جائے گا اور اللہ تعالیٰ فرمائیںگے: میں اپنے خلیل کو عریاں نہیں دیکھنا چاہتا۔۔۔۔۔ تو حضرت ابراہیم علیہ السلام کو سفید کپڑے پہنائے جائیں...

read more
خوراک ولباس بھی بیت المال سے نہ لیتے

خوراک ولباس بھی بیت المال سے نہ لیتے

خوراک ولباس بھی بیت المال سے نہ لیتے حضرت اعمش رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ صبح وشام کی گذران اس حال میں کرتے کہ اسی چیز سے کھاتے جو آپ کے لیے مدینہ سے آتی تھی ۔۔۔۔ہارون بن عنترہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے پاس...

read more
فکر آخرت

فکر آخرت

فکر آخرت حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بڑی عبادت گذار اور پرہیز گار تھیں۔۔۔۔ فکر آخرت کا اس سے اندازہ ہو گا کہ جب ان کی وفات کا وقت قریب آیا تو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو بلا کر کہا کہ زندگی میں ہم میں آپس میں سو کنوں والی رنجش رہی ہے لہٰذا تم میرا کہا...

read more
ایک پاکدامنہ عورت پر الزام تراشی کا انجام

ایک پاکدامنہ عورت پر الزام تراشی کا انجام

ایک پاکدامنہ عورت پر الزام تراشی کا انجام حضرت امام مالک رحمہ اﷲ کے حالات لکھتے ہوئے تحریر فرماتے ہیں:۔۔’’سترہ سال کی عمر میں آپ نے مجلسِ افادہ تعلیم کی ابتدا فرمائی تھی۔۔۔۔۔ لوگ یہ نقل کرتے ہیں کہ اسی زمانہ میں مدینہ کی ایک نیک بی بی کی وفات ہوئی جب غسل دینے والی...

read more
محقق ابن الجزری رحمہ اللہ

محقق ابن الجزری رحمہ اللہ

محقق ابن الجزری رحمہ اللہ حضرت محقق ؒارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے جب شیخ علامہ شمس الدین محمد بن عبدالرحمن کی طرف مصر کا سفر کیا۔۔۔۔۔ اور ان سے شاطبیہ و عنوان و تیسیر کے طرق کے موافق قراآت سبعہ کی جمع الجموع پڑھنی شروع کی اور اسی اثنا میں مجھے دوسرے سفر کی نوبت آئی۔۔۔۔۔...

read more
نجات کا طریقہ

نجات کا طریقہ

نجات کا طریقہ ایک شخص مسجد میں بڑے شوق سے اذان دیتا ایسے لہجے میں کہ سننے والوں کو اس سے نفرت ہوتی۔۔۔۔۔ صاحب مسجد ایک امیر تھا۔۔۔۔۔ عادل‘ نیک خصلت‘ وہ نہیں چاہتا تھا کہ اس کو رنجیدہ دل کرے۔۔۔۔۔ کہا: اے جوانمرد! اس مسجد کے قدیم موذن بھی ہیں کہ ان میں سے ہر ایک کے لئے...

read more
اُستاد کا احترام

اُستاد کا احترام

اُستاد کا احترام حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کو حضرت امام شافعی رحمہ اللہ کی ذات سے بڑی عقیدت اور محبت تھی اور وہ ان کا ہمیشہ بڑا احترام کرتے تھے۔۔۔۔ امام شافعی رحمہ اللہ سوار ہوتے تو یہ ان کے پیچھے پیچھے پیدل ان سے سوالات کرتے جاتے تھے‘ ان کا خود اپنا بیان ہے کہ...

read more
سلطان مظفر کا رونا

سلطان مظفر کا رونا

سلطان مظفر کا رونا سلطان مظفر تلاوت بہت کیا کرتا تھا ، ایک روز احوال قیامت کی آیت پر بہت رویا ، شیخ جیوندیم سلطان جو قطب عالم کے فرزند تھے انہوں نے تسلی دی کہ آپ زاہد و عابد ہیں ۔۔۔۔۔ آپ کو ہراساں نہ ہونا چاہیے تو کہا کہ حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ...

read more

Most Viewed Posts