جس کا باپ تو ہے، وہ یتیم ہی ہے منصور نے زیاد بن عبداللہ کو لکھا کہ وہ خزانے کا تمام مال بیواؤں، نابیناؤں اور یتیموں میں تقسیم کردے۔۔۔۔ یہ تقسیم شروع ہوئی تو ایک غافل شخص جس کا نام ابو زیاد المنہمی تھا اس نے آکر کہا کہ اللہ تیرا بھلا کرے۔۔۔۔ میرا نام قواعد میں لکھ...

