حکمت بھری نصیحت کا واقعہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک نوجوان حاضر ہوا اور کہا کہ حضرت مجھے زنا کی اجازت دے دیں ۔۔۔۔ صحابہ رضی اللہ عنہ اس نوجوان کی گستاخی پر بڑے ناراض ہوگئے ۔۔۔۔ لیکن رحمت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس پر غصہ مت...

