شیخ بو علی قلندر رحمہ اللہ کی نظر میں بادشاہ کی حیثیت حضرت شیخ بو علی قلندر رحمۃ اللہ علیہ (۶۰۵ھ۱۲۰۹ء ۷۲۴ھ ۱۳۲۴ء) نے خلجی خاندان کی عظمت و جلال کا زمانہ پایا تھا ۔۔۔۔۔ لیکن سلطان علاء الدین خلجی جیسے بادشاہ کے دبدبہ کا ان پر کوئی اثر نہ تھا۔۔۔۔۔ اکثر بادشاہ سلطنت کے...

