All Posts

ابراہیم بن ادہم رحمہ اﷲ کا واقعہ

ابراہیم بن ادہم رحمہ اﷲ کا واقعہ

ابراہیم بن ادہم رحمہ اﷲ کا واقعہ ابراہیم بن ادہم رحمہ اﷲ کا واقعہحضرت ابراہیم بن ادہم رحمہ اﷲ تعالیٰ کو سپاہی نے جوتے مارے۔۔۔۔۔ بعد میں اس کو معلوم ہوا کہ یہ بہت بڑے بزرگ ہیں، اس نے معافی چاہی۔۔۔۔۔ فرمایا میں دوسرا جوتا مارنے سے پہلے پہلا معاف کردیتا تھا۔۔۔۔۔ اکابر کے...

read more
غیرت کا واقعہ

غیرت کا واقعہ

غیرت کا واقعہ ج کل ملک میں بے پردگی کی زہریلی ہوا چل رہی ہے عورتوں میں خود ایک آزادی کا جذبہ پیدا ہوگیا ہے حیا کا مادہ کم ہوتا جارہا ہے۔۔۔۔۔ پہلے زمانہ میں عورتیں غیور ہوتی تھیں اب بھی یہ صفت اگر کچھ ہے تو پھر ہندوستان کی عورتوں میں ہے۔۔۔۔۔چنگیز خان سے خلیفہ جب مغلوب...

read more
موئے مبارک کی ناقدری کی وجہ سے بہت کچھ کھو دیا

موئے مبارک کی ناقدری کی وجہ سے بہت کچھ کھو دیا

موئے مبارک کی ناقدری کی وجہ سے بہت کچھ کھو دیا ابوحفص سمرقندی اپنی کتاب ’’رونق المجالس‘‘ میں لکھتے ہیں کہ بلخ کے شہر میں تاجر نہایت مالدار اس نے دو بیٹے چھوڑے دونوں نے آدھا آدھا ترکہ بانٹ لیا ۔ اس میں حضرت محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تین موئے مبارک بھی...

read more
مجوسی آپکے دست مبارک پر ایمان لے آیا

مجوسی آپکے دست مبارک پر ایمان لے آیا

مجوسی آپکے دست مبارک پر ایمان لے آیا ۔’’تاتار خانیہ ‘‘میں تحریر ہے کہ بغداد میں ایک کمیٹی تھی جس کو امراء کی کمیٹی کہتے تھے اس کا دستور تھا کہ جب کسی کو ضرورت ہوتی تو سب لوگ چندہ کر کے اس کی ضرورت پوری کر دیتے۔ ایک مرتبہ ایک مسلمان شخص کو پانچ ہزار روپے کی ضرورت پیش...

read more
وفادار ہاتھی

وفادار ہاتھی

وفادار ہاتھی ہندوستان میں ایک ہاتھی اپنے مالک کا بہترین اور صحیح کام سرانجام دیتا تھا۔۔۔۔۔ اس کا مالک زنبیل (ٹوکرے) میں کچھ پیسے ڈال دیتا اور سودے کے نمونے رکھتا۔۔۔۔۔وہ دُکاندار کے پاس چلا جاتا‘ وہ نمونے دیکھ کر اس کو وہ سودا دے دیتا۔۔۔۔۔ دُکاندار سب سے پہلے ہاتھی کو...

read more
نماز پڑھو اگرچہ نماز کی مار پڑے

نماز پڑھو اگرچہ نماز کی مار پڑے

نماز پڑھو اگرچہ نماز کی مار پڑے ایک مرتبہ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمہ اللہ تعالیٰ ایک شخص کے ہاں تھے کہ نماز کا وقت ہو گیا چوکی پر تشریف لے گئے دیکھا کہ کیمیائے سعادت کتاب رکھی ہے حضرت نے فرمایا بھائی آپ کا بڑا اچھا ذوق ہے کہ آپ ایسی کتاب پڑھتے ہیں وہ کہنے لگا کہ...

read more
اکابر کا تقویٰ

اکابر کا تقویٰ

اکابر کا تقویٰ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا رفیع الدین صاحبؒ ایک مرتبہ دہلی چندہ کرنے کیلئے گئے۔۔۔۔ وہاں سے دارالعلوم کے لئے تین سو روپے ملے۔۔۔۔ واپس آرہے تھے کہ راستے میں جیب کٹ گئی جب دارالعلوم پہنچے تو کہیں سے قرض وغیرہ کرکے یہ رقم دارالعلوم میں جمع کرائی۔۔۔۔...

read more
غلام کا سلطان محمود رحمہ اللہ کو تیکھا جواب

غلام کا سلطان محمود رحمہ اللہ کو تیکھا جواب

غلام کا سلطان محمود رحمہ اللہ کو تیکھا جواب ۔۳۹۷ھ ؁۱۰۰۶ء؁ میں سلطان محمود غزنویؒ کا مقابلہ ایلک خاں اور قدر خاں (شاہ چین) کی فوجوں سے ہوا۔۔۔۔۔ سلطان نے ایلک خاں کی فوجوں کو بھاری شکست دی۔۔۔۔۔ یہ موسم سخت سردی کا تھا۔۔۔۔۔ برفیلے علاقوں میں سلطان کی فوج کی حالت بہت خراب...

read more
اہل علم شاہی دبدبہ کی پرواہ نہیں کرتے

اہل علم شاہی دبدبہ کی پرواہ نہیں کرتے

اہل علم شاہی دبدبہ کی پرواہ نہیں کرتے اندلس کے خلیفہ حکم ثانی (۳۵۰ھ؁ ۹۶۱ء؁ تا ۳۶۶ھ؁ ۹۷۷ء؁) نے ایک دن شاہی چوبدار کو حکم دیا کہ وہ فقیہ ابو ابراہیم کو دربار میں پیش کریں۔۔۔۔۔ چوبدار نے انہیں تلاش کیا تو معلوم ہوا کہ وہ مسجد ابو عثمان میں وعظ بیان کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ اس نے...

read more
افطار کی دعا

افطار کی دعا

افطار کی دعا حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم جب کسی کے پاس روزہ افطار کرتے تو آپ یہ دعا پڑھتے۔۔۔۔۔ افطر عندکم الصائمون واکل طعامکم الابرار وتنزلت علیکم الملائکہترجمہ: روزے دار تمہارے پاس افطار کریں نیک لوگ تمہارا کھانا کھائیں اور فرشتے...

read more

Most Viewed Posts