انگریز لڑکی کا مضمون ایک انگریز لڑکی مسلمان ہوئی اور اس نے ایک مضمون لکھا: ’’ پردے کے پیچھے سے ‘‘ اس مضمون میں اس نے لکھا کہ جب میں کافرہ تھی میں جسم کے ساتھ گلیوں اور بازاروں میں چلتی تھی، نیم برہنہ کیفیت میں جاتی تھی تو مردوں کی ایسی ایسی نظریں پڑتی تھیں، تو مجھے...

