All Posts

بے دین کو دیندار بنانے کا ایک عجیب فاروقی نسخہ

بے دین کو دیندار بنانے کا ایک عجیب فاروقی نسخہ

بے دین کو دیندار بنانے کا ایک عجیب فاروقی نسخہ ابن کثیر نے ابن ابی حاتم کی سند سے نقل کیا ہے کہ اہل شام میں سے ایک بڑا بارعب قوی آدمی تھا اور فاروق اعظم رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا کرتا تھا، کچھ عرصہ تک وہ نہ آیا تو فاروق اعظم رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے لوگوں سے اس کا حال...

read more
حضرت عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی انتقال کے وقت وصیت

حضرت عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی انتقال کے وقت وصیت

حضرت عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی انتقال کے وقت وصیت حضرت یحییٰ بن ابی راشد نصری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ جب حضرت عمر بن خطاب رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی وفات کا وقت قریب آیا تو اپنے بیٹے سے فرمایا: اے میرے بیٹے! جب مجھے موت آنے لگے تو میرے جسم کو (دائیں پہلو کی طرف) موڑ دینا اور...

read more
شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ

شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ

شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ کی جرأت و بیباکی غازی امان اللہ شاہ افغانستان ملکہ ثریا کے ہمراہ جب یورپ کی سیر کو گئے تو وہاں ملکہ ثریا نے پردہ اتار دیا جس پر افغانستان میں اس اسلامی شعار کے ترک کر دینے پر غیظ و غضب کا ایسا طوفان آیا جو غازی امان اللہ...

read more
اسلامی غیرت و حمیت

اسلامی غیرت و حمیت

اسلامی غیرت و حمیت ایک موقع پر ’’کرک‘‘ کے عیسائی حکمران ’’ریجی نالڈ‘‘ سے سلطان کو صلح کرنے کی نوبت بھی آئی، کرک کا یہ علاقہ اب اردن میں ہے، ریجی نالڈ نے بدعہدی کی، حاجیوں کا ایک قافلہ اس نے اپنے علاقے سے گزرتے ہوئے لوٹ لیا اور قافلے کے لوگوں کو گرفتار کر لیا، سلطان نے...

read more
ایک تاریخی واقعہ

ایک تاریخی واقعہ

ایک تاریخی واقعہ جامع سلیمانیہ کی تعمیر کے دوران یورپ کے کسی ملک (غالباً اٹلی) کے ایک کلیسا نے اپنے ملک کے سرخ سنگ مرمر کی ایک بہترین سل تحفے میں بھیجی، اور یہ خواہش ظاہر کی کہ یہ سل اس مسجد کی محراب میں لگا لی جائے۔۔۔۔ جب سل پہنچی تو زینان معمار نے سلیمان اعظم سے کہا...

read more
بت فروش نہیں بت شکن

بت فروش نہیں بت شکن

بت فروش نہیں بت شکن تاریخ میں یہ واقعہ پوری صحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے جس وقت سلطان محمود نے سومنات کے بت کو پاش پاش کرنے کا ارادہ کیا تو اس وقت برہمنوں کے طبقے نے معززین سلطنت کے توسط سے سلطان سے درخواست کی کہ اس بت کو نہ توڑا جائے اور یونہی چھوڑ دیا جائے۔۔۔۔...

read more
لفظ اللہ کا کرشمہ

لفظ اللہ کا کرشمہ

لفظ اللہ کا کرشمہ خواجہ غلام حسن سواک رحمہ اللہ بڑے معروف بزرگ گزرے ہیں، ان کا بڑا مشہور واقعہ ہے۔۔۔۔ اس واقعہ کے سینکڑوں لوگ گواہ موجو دتھے۔۔۔۔ ایک جگہ ہندو مسلمان اکٹھے رہتے تھے۔۔۔۔ ہندوئوں نے مقدمہ کر دیا اور جج نے ان کو عدالت میں بلوالیا۔۔۔۔ حضرت عدالت میں پہنچے...

read more
نیکی کا عجیب انعام

نیکی کا عجیب انعام

نیکی کا عجیب انعام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی رحمہ اللہ نے لکھا ہے لکھنو بازار میں ایک غریب درزی کی دکان تھی جو ہر جنازے کے لئے دکان بند کرتے تھے۔۔۔۔ لوگوں نے کہا کہ اس سے آپ کے کاروبار کو نقصان ہو گا کہنے لگا کہ علماء سے سنا ہے کہ جو کسی مسلمان کے جنازے پر...

read more
چنگیز خان اور سکندر اعظم کی قبریں کہاں ہیں؟

چنگیز خان اور سکندر اعظم کی قبریں کہاں ہیں؟

چنگیز خان اور سکندر اعظم کی قبریں کہاں ہیں؟ تاریخ اسلام میں ہے جب چنگیز خاں کا انتقال ہونے لگا تو اس نے اپنے ساتھیوں سے یہ وصیت کی کہ جب میں مرجائوں تو فلاں درخت کے نیچے مجھے دفنا دینا انتقال ہوا درخت کے نیچے دفنایا گیا اتفاق سے دوسرے روز بارش شروع ہوئی اور چھ ماہ تک...

read more
ایک انوکھا تعویذ

ایک انوکھا تعویذ

ایک انوکھا تعویذ حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ایک دیہاتی آدمی آیا، اس کے دماغ میں یہی بسا ہوا تھا کہ مولوی اگر تعویذ گنڈا نہیں جانتا تو وہ بالکل جاہل ہے، اس کو کچھ نہیں آتا، چنانچہ آپ کو بڑا عالم سمجھ کر آپ کے پاس آیا، اور کہا کہ مجھے تعویذ دیدو،...

read more

Most Viewed Posts