All Posts

والدہ کی فرمانبرداری کا عجیب واقعہ

والدہ کی فرمانبرداری کا عجیب واقعہ

والدہ کی فرمانبرداری کا عجیب واقعہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا یااللہ! میرا جنت کا ساتھی کون ہے؟ تو فرمایا کہ فلاں قصائی۔ قصائی کا پتا بتایا‘ نہ کسی ابدال کا‘ نہ کسی قطب کا‘ نہ کسی شہید کا‘ نہ محدث کا۔کہا کہ فلاں قصائی! حضرت موسیٰ علیہ السلام حیران ہوگئے۔ پھر اس...

read more
ایک عورت کا حسن انتخاب

ایک عورت کا حسن انتخاب

ایک عورت کا حسن انتخاب حجاج کے دربار میں کیس آیا‘ تین آدمی تھے‘ ان کے قتل کا حکم دیا‘ ایک خاتون بھی ساتھ تھی‘ اس نے کہا چھوڑ دے‘ تیری بڑی مہربانی ہوگی۔حجاج کہنے لگا‘ تینوں میں سے ایک چن لے (اس ایک کو چھوڑ دوں گا‘ باقی دو کو قتل کروں گا) ایک بیٹا تھا‘ ایک خاوند تھا ‘...

read more
تکبر کی سزا دنیا میں جلدی ملتی ہے اللہ حفاظت فرمائے

تکبر کی سزا دنیا میں جلدی ملتی ہے اللہ حفاظت فرمائے

تکبر کی سزا دنیا میں جلدی ملتی ہے اللہ حفاظت فرمائے ایک بڑا زمیندار آدمی تھا۔ انگریزوں کی حکومت نے اسے اتنی زمینیں دیں کہ ریل گاڑی چلتی تو اگلا اسٹیشن اس کی زمین سے آتا تھا‘ پھر ریل گاڑی چلتی تو دوسرا اسٹیشن بھی اس کی زمین ہی میں آتا تھا۔ پھر ریل گاڑی چلتی تو تیسرا...

read more
ایک انگریز جج نے فیصلہ کیا کہ مسلمان ہار گئے اسلام جیت گیا

ایک انگریز جج نے فیصلہ کیا کہ مسلمان ہار گئے اسلام جیت گیا

ایک انگریز جج نے فیصلہ کیا کہ مسلمان ہار گئے اسلام جیت گیا کاندھلہ میں ایک مرتبہ ایک زمین کا ٹکڑا تھا اس پر جھگڑا چل پڑا، مسلمان کہتے تھے کہ یہ ہمارا ہے، ہندو کہتے تھے کہ یہ ہمارا ہے، چنانچہ یہ مقدمہ بن گیا۔ انگریز کی عدالت میں پہنچا، جب مقدمہ آگے بڑھا تو مسلمان نے...

read more
عجیب و غریب حج

عجیب و غریب حج

عجیب و غریب حج حضرت عبداللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیثوں کے ماہرتھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مزاج اور دین کی حقیقت کو خوب سمجھتے تھے۔ وہ جانتے تھے کہ صحیح دینداری کیا ہے؟ایک بار آپ حج کو جارہے تھے۔ سفر میں ایک مقام پر ایک لڑکی کو...

read more
نوجوان کے بدن سے مشک وعنبر کی خوشبو

نوجوان کے بدن سے مشک وعنبر کی خوشبو

نوجوان کے بدن سے مشک وعنبر کی خوشبو حضرت علامہ عبداﷲ بن اسعد یافعی رحمہ اللہ نے فن تصوف میں ایک کتاب لکھی اس کا نام ’’الترغیب والترہیب‘‘ ہے اس میں انہوں نے ایک نوجوان کا واقعہ نقل فرمایا ہے کہ ایک نوجوان سے ہمیشہ مشک۔ اورعنبر کی خوشبو مہکتی تھی تو اس کے کسی متعلق نے...

read more
حضرت زاہر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا قصہ

حضرت زاہر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا قصہ

حضرت زاہر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا قصہ شمائل ترمذی میں ایک صحابی حضرت زاہر بن حرام اشجعی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا ایک واقعہ بہت خوبصورت انداز سے نقل کیا گیا ہے۔ یہ دیہات کے رہنے والے تھے، حضور اقدس صلی اﷲ علیہ وسلم کے پاس دیہاتی تحفہ لایا کرتے تھے، سبزی ترکاری وغیرہ جو بھی...

read more
دل کو اتنا مانجھو کہ آئینہ کی طرح صاف شفاف ہوجائے

دل کو اتنا مانجھو کہ آئینہ کی طرح صاف شفاف ہوجائے

دل کو اتنا مانجھو کہ آئینہ کی طرح صاف شفاف ہوجائے شیخ شہاب الدین سہروردی رحمہ اﷲ تعالیٰ نے ایک حکایت بیان کی ہے جس کو مولانا رومی رحمہ اﷲ تعالیٰ نے نقل فرمایا ہے کہ ایک دفعہ رومیوں اور چینیوں کے درمیان جھگڑا ہوا ، رومیوں نے کہا کہ ہم اچھے صناع اور کاری گر ہیں۔ چینیوں...

read more
دو شریکوں کا عجیب قصہ

دو شریکوں کا عجیب قصہ

دو شریکوں کا عجیب قصہ دو شخص آپس میںشریک تھے ان کے پاس آٹھ ہزار اشرفیاں جمع ہوگئیں ایک چونکہ پیشے سے واقف تھا اور دوسرا ناواقف تھا، اس لئے اس واقف کار نے ناواقف سے کہا کہ اب ہمارا نباہ مشکل ہے، آپ اپنا حق لے کر الگ ہوجایئے، آپ کام کاج سے ناواقف ہیں، چنانچہ دونوں نے...

read more
غیبت کرنے پر عبرت ناک انجام

غیبت کرنے پر عبرت ناک انجام

غیبت کرنے پر عبرت ناک انجام ایک تابعی جن کا نام ربعی رحمہ اللہ تعالیٰ ہے وہ اپنا واقعہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں ایک مجلس میں پہنچا‘ میں نے دیکھا کہ لوگ بیٹھے ہوئے باتیں کررہے ہیں‘ میں بھی اس مجلس میں بیٹھ گیا‘ اب باتیں کرنے کے درمیان کسی کی غیبت شروع ہوگئی‘ مجھے...

read more

Most Viewed Posts