All Posts

تقویٰ کا عجیب واقعہ

تقویٰ کا عجیب واقعہ

تقویٰ کا عجیب واقعہ حضرت مفتی محمد حسن صاحب ؒ امر تسری رحمۃ اللہ علیہ کے پائوں پر ایک زہریلا قسم کا پھوڑا ہوگیا تھا جس نے رفتہ رفتہ ساری پنڈلی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔۔۔۔۔ جب وہ زخم اوپر بڑھنے لگا تو اس وقت فلصین کے اصرار پر آپ ٹانگ کٹوانے پر راضی ہوگئے ۔۔۔۔۔جب...

read more
دین کیلئے قربانی

دین کیلئے قربانی

دین کیلئے قربانی اس عاجز کو سمر قند میں ایک گھر دکھایا گیا اور کہا گیا کہ جب مدارس بند تھے تو ہم نے اس گھر کے درمیان میں ایک بڑاسارا ہال بنایا۔ اور اس میں ضرورت کی ہر چیز پہنچادی۔ اس کے گرد رہائش کے لئے کمرے بنا لئے ایک کمرہ جہاں سے اس کا دروازہ تھا، اس کمرے کو ہم نے...

read more
اسلامی تاریخ کا نادر واقعہ

اسلامی تاریخ کا نادر واقعہ

اسلامی تاریخ کا نادر واقعہ ایک تابعی کے بارے میں آتا ہے کہ ان کو عیسائی بادشاہ نے قید کروادیا۔ وہ چاہتا تھا کہ ان کو قتل کروادے مگر اس کے وزیر نے کہا کہ نہیں، اس کے اندر بہادری اتنی ہے کہ اگر یہ کسی طرح ہمارے مذہب پر آجائے تو یہ ہماری فوج کا کمانڈر انچیف بنے گا،...

read more
صنف نازک کی استقامت

صنف نازک کی استقامت

صنف نازک کی استقامت اس عاجز کو 1994ء میں سمر قند جانے کا موقع ملا تو جامع مسجد کلاں سمر قند میں خطبہ ٔ جمعہ دیا۔ نماز جمعہ کے بعد چند نوجوان اس عاجز کے پاس آئے اور کہنے لگے، حضرت! آپ ہمارے گھر میں تشریف لے چلیں، ہماری والدہ آپ سے ملنا چاہتی ہیں۔ اس عاجز نے معذرت...

read more
امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی فراست کا عجیب واقعہ

امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی فراست کا عجیب واقعہ

امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی فراست کا عجیب واقعہ کا پروگرام بنایا کیونکہ آخری وار یہی ہوتا ہے (Public In sult)ایک مرتبہ حاسدین نے امام ابو حنیفہ ؒ کی ذلت و رسوائی یہی کام منافقین نے کیا تھا کہ نبی اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ سیدہ عائشہؓ پر بہتان باندھا تھا۔...

read more
ایک فقیر کا عجیب واقعہ

ایک فقیر کا عجیب واقعہ

ایک فقیر کا عجیب واقعہ جامع مسجد دہلی کے دروازے پر ایک معذور آدمی بیٹھا بھیک مانگ رہا تھا۔ ایک انگریز وہاں مسجد کودیکھنے کیلئے آیا۔ ہم نے بھی دیکھا کہ جامع مسجد کو انگریز دیکھنے کیلئے آتے جاتے ہیں۔ وہ انگریز بڑاعہدہ رکھتا تھا۔ جب وہ اس فقیر کے پاس سے گزرا تو اس نے...

read more
حالات کی قلابازیاں

حالات کی قلابازیاں

حالات کی قلابازیاں ہمارے ایک دوست نے واقعہ سنایا کہ ایک آدمی انڈیا سے ہجرت کرکے پاکستان آیا۔ اس کے کئی رشتے دار تھے مگر ادھر ادھر بکھر گئے۔ اس کا ماموں بھی آیا تھا۔ و ہ بھی پریشانی کے عالم میں کہیں گم ہو گیا۔ ایک دوسرے کو نہ مل سکے۔ اس آدمی نے محنت کی اللہ نے اس...

read more
حضرت ابی بن کعب رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا نام عرش پر لیا گیا

حضرت ابی بن کعب رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا نام عرش پر لیا گیا

حضرت ابی بن کعب رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا نام عرش پر لیا گیا حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیںکہ (ایک دن) رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا: ’’ اﷲ تعالیٰ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تمہارے سامنے قرآن پڑھوں۔‘‘ حضرت ابی رضی اللہ...

read more
آدم علیہ السلام نے اپنی عمر کے چالیس سال دائود علیہ السلام

آدم علیہ السلام نے اپنی عمر کے چالیس سال دائود علیہ السلام

آدم علیہ السلام نے اپنی عمر کے چالیس سال دائود علیہ السلام کو ہدیہ دیا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا کیا تو ان کی پشت پر ہاتھ پھیرا (یعنی فرشتہ کو ہاتھ...

read more
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شفقت و دلجوئی کا عجیب واقعہ

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شفقت و دلجوئی کا عجیب واقعہ

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شفقت و دلجوئی کا عجیب واقعہ غزوۂ حنین کے موقع پر ایک عجیب افراتفری مچی ہوئی تھی‘ لوگوں کا اژدھام اور بھیڑ بہت زیادہ تھی۔ایک صحابی پیر میں موٹا جوتا پہنے ہوئے تھے‘ اتفاق ایسا ہوا کہ ان کا پیر جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم مبارک پر...

read more

Most Viewed Posts