All Posts

کوئی تدبیر ۔۔۔ موت کو ٹال نہیں سکتی

کوئی تدبیر ۔۔۔ موت کو ٹال نہیں سکتی

کوئی تدبیر ۔۔۔ موت کو ٹال نہیں سکتی حضرت مجاہد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے مروی ہے کہ اگلے زمانے میں ایک عورت حاملہ تھی جب اسے درد ہونے لگا اور بچی پیدا ہوئی تو اس نے اپنے ملازم سے کہا کہ جائو کہیں سے آگ لے آئو۔۔۔ وہ باہر نکلا تو دیکھا کہ دروازے پر ایک شخص کھڑا ہے‘...

read more
حضرت ابراہیم بن ادہم رحمہ اللہ کا انقلابی واقعہ

حضرت ابراہیم بن ادہم رحمہ اللہ کا انقلابی واقعہ

حضرت ابراہیم بن ادہم رحمہ اللہ کا انقلابی واقعہ ایک دن ابراہیم بن ادہم رحمہ اللہ تعالیٰ کا بخارا کے باغات کی طرف گزر ہوا آپ ایک نہر کے کنارے (جو باغات کے اندر سے ہوتی ہوئی نکلتی تھی) بیٹھ کر وضو کرنے لگے آپ نے دیکھا کہ نہر مذکور میں ایک سیب بہتا ہوا آ رہا ہے خیال کیا...

read more
تسکین بخش واقعہ

تسکین بخش واقعہ

تسکین بخش واقعہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ کا واقعہ ہے کہ اُن کا بیٹا آٹھ نو سال کا تھا، بہت خوبصورت اور ہونہار تھا … اور ظاہر بات ہے کہ ماں باپ کی توقعات اولاد ہی سے وابستہ ہوتی ہیں، اولاد اُن کی زندگی کا سہارا ہوتی ہے، غرض ان کو بہت زیادہ محبت تھی اور توقعات بھی تھیں...

read more
ایک عبرت ناک واقعہ

ایک عبرت ناک واقعہ

ایک عبرت ناک واقعہ یزید بن عبدالملک جب خلیفہ بنا تو اس کو اس کی بیوی نے کہا: کیا تمہارے دل میں دُنیا کی کوئی مزید خواہش بھی باقی ہے اس نے کہا ہاں تو اس نے پوچھا وہ کون سی خواہش ہے؟ اس نے جواب دیا خبابہ کی خواہش ہے تو اس کی بیوی نے خبابہ اس کی لاعلمی میں خریدی اور اس...

read more
جنت کا درخت جس کی جڑ میں سے دو نہریں نکلتی ہیں

جنت کا درخت جس کی جڑ میں سے دو نہریں نکلتی ہیں

جنت کا درخت جس کی جڑ میں سے دو نہریں نکلتی ہیں ابن ابی حاتم میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول مروی ہے کہ جنت کے دروازے پر پہنچ کر جنتی ایک درخت کو دیکھیں گے جس کی جڑ میں سے دو نہریں نکلتی ہوں گی۔۔۔ ایک میں وہ غسل کریں گے جس سے اس قدر پاک صاف ہو جائیں گے کہ ان کے...

read more
روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری کا عجیب واقعہ

روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری کا عجیب واقعہ

روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری کا عجیب واقعہ سید احمد رفاعی رحمہ اللہ مشہور بزرگ اکابر صوفیہ میں ہیں۔۔۔۔انکا قصہ مشہور ہے کہ جب ۵۵۵ھ میں حج سے فارغ ہوکر زیارت کیلئے حاضر ہوئے اور قبر اطہر کے مقابل کھڑے ہوئے تو یہ دو شعر پڑھے۔۔۔۔ترجمہ۔’’دوری کی حالت میں میں...

read more
خلیفہ مامون کی تاریخی شادی

خلیفہ مامون کی تاریخی شادی

خلیفہ مامون کی تاریخی شادی خلافت عباسیہ‘ خلافت امویہ کی پوری پوری جانشین تھی۔۔۔۔ وہی دنیا داری کی روح‘ وہی شخصی وموروثی سلطنت کا نظام و آئین اور وہی اس کی خرابیاں اور برے نتائج‘ وہی بیت المال میں آزادانہ تصرف‘ وہی عیش و عشرت کی گرم بازاری‘ فرق اتنا تھا کہ امویوں کی...

read more
مغربی تہذیب کا ایک عبرتناک پہلو

مغربی تہذیب کا ایک عبرتناک پہلو

مغربی تہذیب کا ایک عبرتناک پہلو امریکہ کی ایک ریاست میں ایک ماں نے اپنے بیٹے کے خلاف مقدمہ کیا، وہ مقدمہ اخبارات کی زینت بھی بنا اور ٹی وی پر بھی اس کی تفصیل آئی ۔۔۔۔ ماں نے یہ مقدمہ کیا کہ میرے بیٹے نے گھر میں ایک کتا پالا ہوا ہے اور روزانہ تین چار گھنٹے اس کے ساتھ...

read more
ایک خلیفہ کی موت کا عبرتناک واقعہ

ایک خلیفہ کی موت کا عبرتناک واقعہ

ایک خلیفہ کی موت کا عبرتناک واقعہ اس چند روزہ زندگی پر مغرور عباسی خلفاء میں سے ایک خلیفہ واثق باللہ تھا ۔۔۔لیلائے اقتدار نے اس کو موت سے فراموش کردیا تھا ۔۔۔وہ یہ سمجھتا تھا کہ اقتدار کا نشہ دائمی ہے ۔۔۔لیکن مولانا مناظر احسن گیلانی قدس سرہ نے تاریخ کے اوراق سے اس...

read more
طلحہ بن براء رضی اللہ عنہ کی بیماری

طلحہ بن براء رضی اللہ عنہ کی بیماری

طلحہ بن براء رضی اللہ عنہ کی بیماری حضرت طلحہ بن براء رضی اللہ عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پائوں چومنے لگے اور کہنے لگے یا رسول اللہ کوئی کلمہ تو بتا دیں کہ میں اس کو پورا کرکے آپ کو راضی کروں؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے...

read more

Most Viewed Posts