All Posts

حکمت بھری تبلیغ کا عجیب واقعہ

حکمت بھری تبلیغ کا عجیب واقعہ

حکمت بھری تبلیغ کا عجیب واقعہ حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی ؒ کی خدمت میں ایک گنوار شخص آیا اور کہا کہ مولوی جی مجھے مرید کرلو حضرت نے فرمایا اچھا بھائی آئو مرید کرتے ہوئے جو جو باتیں کہلواتے ہیں مثلاً نمازپڑھو ۔۔۔۔۔ روزہ رکھو سب کچھ کہلوالیا جب مولانا اپنی باتیں...

read more
حجۃالاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ اور اتباع سنت

حجۃالاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ اور اتباع سنت

حجۃالاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ اور اتباع سنت ایک مرتبہ حضرت نانوتوی رحمہ اللہ نے وعظ فرمایا بہت بڑا مجمع تھا ۔۔۔۔ درمیان میں ایک شخص اٹھا اور کہا کہ حضرت مجھے کچھ عرض کرنا ہے مولانا اپنی خداداد فراست سے سمجھ گئے کہ کیا کہنا چاہتا ہے آپ نے فرمایا کہ...

read more
حضر ت جبرئیل علیہ السلام کی سرعت رفتار

حضر ت جبرئیل علیہ السلام کی سرعت رفتار

حضر ت جبرئیل علیہ السلام کی سرعت رفتار حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ جبرئیل علیہ السلام سے پوچھا اے جبرئیل علیہ السلام! کبھی تمہیں آسمان سے مشقت کے ساتھ بڑی جلدی اور فوراً بھی زمین پر اُترنا پڑا ہے … جبرئیل علیہ السلام نے جواب دیا ہاں! یا رسول اللہ...

read more
حیرت انگیز ایثار

حیرت انگیز ایثار

حیرت انگیز ایثار ابو محمد الازدی نے ایثار و قربانی کا ایک حیرت انگیز واقعہ بیان کیا ہے …. وہ کہتے ہیں:ایک مرتبہ ’’مرو کی مسجد‘‘ میں آگ لگ گئی … مسلمانوں کو شبہ ہوا کہ یہ حرکت عیسائیوں کی ہے … غصے میں آکر انہوں نے عیسائیوں کے کلیسائوں اور عبادت گاہوں میں آگ لگادی اور...

read more
عمر بن عبدالعزیز رحمہ اﷲ کا یادگار ماحول

عمر بن عبدالعزیز رحمہ اﷲ کا یادگار ماحول

عمر بن عبدالعزیز رحمہ اﷲ کا یادگار ماحول یحییٰ بن سعید رحمہ اﷲ تعالیٰ کہتے ہیں کہ مجھے عمر بن عبدالعزیز رحمہ اﷲ تعالیٰ نے افریقہ میں زکوٰۃ کی تحصیل پر مقرر کیا۔۔۔۔ میں نے زکوٰۃ وصول کی۔۔۔۔ جب میں نے اس کے مستحق تلاش کئے جن کو وہ رقم دی جائے تو مجھے ایک بھی محتاج نہیں...

read more
حضرت ربعی رضی اللہ عنہ رستم کے دربار میں

حضرت ربعی رضی اللہ عنہ رستم کے دربار میں

حضرت ربعی رضی اللہ عنہ رستم کے دربار میں جنگ قادسیہ کے موقع پر ایرانیوں کے بادشاہ یزد گرد کے پاس سے جب اسلامی سفارت ناکام لوٹ آئی تو ایرانی سپہ سالار رستم کو بہت فکر ہوئی وہ مسلمانوں سے جنگ نہیں کرنا چاہتا تھا اس لئے اس نے ایک بار پھر سفارت کی درخواست کی حضرت سعدؓ بن...

read more
حقوق العباد کے اہتمام کا عجیب واقعہ

حقوق العباد کے اہتمام کا عجیب واقعہ

حقوق العباد کے اہتمام کا عجیب واقعہ حکیم الامت حضرت تھانویؒ کے ایک مرید تھے۔۔۔۔ جن کو آپ نے خلافت بھی عطا فرما دی تھی اور ان کو بیعت اور تلقین کرنے کی اجازت دے دی تھی۔۔۔۔ ایک مرتبہ وہ سفر کر کے حضرت والا کی خدمت میں تشریف لائے۔۔۔۔ ان کے ساتھ ان کا بچہ بھی تھا۔۔۔۔...

read more
امام محمدرحمہ اللہ کا یادگار کارنامہ

امام محمدرحمہ اللہ کا یادگار کارنامہ

امام محمدرحمہ اللہ کا یادگار کارنامہ امام محمد رحمۃ اللہ علیہ جو امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد ہیں یہ وہ بزرگ ہیں جنہوں نے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے سارے فقہی احکام اپنی تصانیف کے ذریعہ ہم تک پہنچائے۔۔۔۔ ان کا احسان ہمارے سروں پر اتنا ہے کہ ساری عمر تک...

read more
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے چرواہے کی ملاقات کا واقعہ

حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے چرواہے کی ملاقات کا واقعہ

حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے چرواہے کی ملاقات کا واقعہ حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما مدینہ طیبہ کے نواح میں نکلے آپ کے ساتھ آپ کے شاگرد بھی تھے ۔۔۔۔ (کھانے کا وقت ہوا تو) شاگردوں نے کھانے کے لئے دستر خوان بچھایا ۔۔۔۔ اتنے...

read more
مثالی معاشرت کا یادگار واقعہ

مثالی معاشرت کا یادگار واقعہ

مثالی معاشرت کا یادگار واقعہ ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے گھر تشریف لائے اس وقت سیدہ عائشہؓ پیالے میں پانی پی رہی تھیں۔۔۔۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دور سے فرمایا۔۔۔۔ حمیرا! میرے لئے بھی کچھ پانی بچا دینا۔۔۔۔ ان کا نام توعائشہ تھا لیکن نبی کریم...

read more

Most Viewed Posts