All Posts

سعادت کی کنجی اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے

سعادت کی کنجی اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے

سعادت کی کنجی اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے میں تم سے کہہ دینا چاہتا ہوں کہ دائمی سعادت کی کنجی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی ہے‘ تمام افعال میں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیے ہیں اور جن سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم رکے ہیں‘ اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی...

read more
اہم نصیحت

اہم نصیحت

اہم نصیحت حضرت سعید بن عبدالرحمن رحمہ اللہ کہتے ہیں میں نے ابو حازم کو دنیا کی مذمت کرتے ہوئے سنا:دنیا کا کچھ حصہ جو ہمیں پہنچا اگر ہم اس کے شر سے نجات پالیں جو حصہ ہمیں نہ ملا ہو وہ ہمیں کوئی نقصان نہیں دے گا اس کے باوجود ہم اس کے کیچڑ میں پھنس گئے ہیں تو جو شخص باقی...

read more
ایک بزرگ کی نصیحت

ایک بزرگ کی نصیحت

ایک بزرگ کی نصیحت حضرت امام غزالی رحمہ اللہ (م 505؁ھ) فرماتے ہیں:۔۔’’کان لگا کر سنو ایک بزرگ کی نصیحت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی رضا مندی کو اپنی طاعت میں چھپا رکھا ہے لہٰذا کسی طاعت و عبادت کو کتنی ہی چھوٹی کیوں نہ ہو حقیر نہ سمجھو کیا خبر ہے کہ اس کی رضا مندی اسی میں...

read more
رابعہ بصریہ رحمہا اللہ تعالیٰ کی نصیحت عجیب انداز میں

رابعہ بصریہ رحمہا اللہ تعالیٰ کی نصیحت عجیب انداز میں

رابعہ بصریہ رحمہا اللہ تعالیٰ کی نصیحت عجیب انداز میں رابعہ بصریہ رحمہا اللہ تعالیٰ علیہ ایک مرتبہ کہیں کھڑی تھیں۔ ان کے قریب سے ایک نوجوان گزرا ۔ اس نے اپنے سر میں پٹی باندھی ہوئی تھی۔انہوں نے پوچھا بیٹا کیا ہوا؟ اس نے کہا‘ اماں! میرے سر میں درد ہے جس کی وجہ سے پٹی...

read more
عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تین نصیحتیں

عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تین نصیحتیں

عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تین نصیحتیں حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے انتقال کا وقت جب قریب آیا تو انہوں نے فرمایا: اے میرے بیٹو! میں تمہیں تین باتوں سے روکتا ہوں انہیں اچھی طرح یاد رکھنا۔۔۱۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے حدیث صرف معتبر...

read more
حضرت لقمان علیہ السلام کی چھ نصیحتیں

حضرت لقمان علیہ السلام کی چھ نصیحتیں

حضرت لقمان علیہ السلام کی چھ نصیحتیں حضرت لقمان علیہ السلام نے وفات کے قریب صاحبزادے سے فرمایا: بیٹا اب تک بہت نصیحتیں تم کو کر چکا ہوں اس وقت چھ نصیحتیں کرتا ہوں جن کے اندر سارے علوم پوشیدہ ہیں۔1۔ دنیا کے اندر صرف اتنا مشغول ہونا جتنی تمہاری عمر باقی ہے۔ (یہ کوئی بھی...

read more
مختلف صحابہ رضی اللہ عنہم کو نصیحتیں

مختلف صحابہ رضی اللہ عنہم کو نصیحتیں

مختلف صحابہ رضی اللہ عنہم کو نصیحتیں حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یمن کا حاکم بنا کر بھیجنے لگے تو میں نے عرض کیا‘ یا رسول اللہ مجھے وصیت فرمائیے۔ (جس پر عمل کروں) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے دین (کے...

read more
حکمت کے ساتھ اصلاح کا عجیب واقعہ

حکمت کے ساتھ اصلاح کا عجیب واقعہ

حکمت کے ساتھ اصلاح کا عجیب واقعہ حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ نوجوانی کے زمانے میں ایک مرتبہ کسی شادی کے سلسلے میں تھانہ بھون تشریف لے گئے تو خیال ہوا کہ حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی زیارت بھی کرلوں۔وہاں حاضر ہوئے تو حضرت حاجی...

read more
اہل اللہ کی حکمت و فراست

اہل اللہ کی حکمت و فراست

اہل اللہ کی حکمت و فراست مناظر اسلام حضرت مولانا امین صفدر صاحب رحمہ اللہ نے حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ سے اپنی بیعت کا قصہ بیان کرتے ہوئے فرمایا کہایک دن میں خدام الدین میں حضرت لاہوری رحمہ اللہ کی مجلس ذکر کی تقریر پڑھ رہا تھا‘ جس میں آپ کا فرمان تھا کہ...

read more
حکمت بھری نصیحت

حکمت بھری نصیحت

حکمت بھری نصیحت پٹیالہ شہر میں جلسہ تھا ۔حضرت امیر شریعت سید عطا ء اللہ شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ جلسہ سے خطاب کرنے وہاں پہنچے ۔جلسہ ایک بڑی عمارت کی چھت پر تھا ۔اس کی سیڑھیاں بہت بڑی تھیں ۔شاہ جی رحمہ اللہ جلسہ گاہ میں جانے کے لئے سیڑھیاں عبور کررہے تھے ۔دیکھا تو ایک...

read more

Most Viewed Posts