حاصل طریقت کا تاریخی جملہ حضرت سید سلیمان ندوی رحمۃ اﷲ علیہ جن کے علم و فضل کا طوطی بول رہا تھا اور ڈنکا بج رہا تھا ۔۔۔۔ وہ خود اپنا واقعہ سناتے ہیں کہ جب میں نے ’’سیرت النبی صلی اﷲ علیہ وسلم ‘‘ چھ جلدوں میں مکمل کرلی ۔۔۔۔ تو بار بار دل میں یہ خلش ہوتی تھی کہ جس ذات...

