سلیمان اعمش رحمہ اللہ کا ایک واقعہ ایک بہت بڑے محدث اور بزرگ گزرے ہیں جو ’’سلیمان اعمش‘‘ کے نام سے مشہور ہیں اور امام ابو حنیفہ رحمۃ اﷲ علیہ کے استاد بھی ہیں تمام احادیث کی کتابیں ان کی روایتوں سے بھری ہوئی ہیں ۔عربی زبان میں ’’اعمش‘‘ چندھے کو کہا جاتا ہے جس کی آنکھوں...

