All Posts

آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں

آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں

آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں لاہور میں گلبرگ مارکیٹ کی مسجد چھوٹی تھی جس کی وجہ سے نمازیوں کو تکلیف ہوتی تھی۔۔۔ مسجد کے ساتھ والی دُکان اگر مسجد میں شامل ہو جائے تو کافی حد تک نمازیوں کو سہولت ہو جائے۔۔۔ اس سلسلہ میں مقامی کاروباری حضرات نے تحقیق کی تو پتہ چلا کہ مسجد سے...

read more
غیبت ایک عبرتناک واقعہ

غیبت ایک عبرتناک واقعہ

غیبت ایک عبرتناک واقعہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جانتے ہو غیبت کیا ہے؟ اپنے بھائی کا ذکر ایسی چیز کے ساتھ ۔۔۔ جس کو وہ ناپسند سمجھتا ہے۔۔۔ اگر وہ خصلت اس میں ہو جو تو کہتا ہے تو۔۔۔۔ تو نے اس کی غیبت کی اور اگر وہ اس میں نہ ہوئی تو۔۔۔۔۔۔ تونے اس پر بہتان...

read more
بیوی کی بد مزاجی

بیوی کی بد مزاجی

بیوی کی بد مزاجی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ (میرے امتیوں میں سے ) جس شخص نے اپنی بیوی کی بدمزاجی پر صبر کیا تو اللہ تعالیٰ اسے اتنا اجر دے گا۔۔۔ جتنا حضرت ایوب علیہ السلام کو ان کے صبر کرنے پر دیا ہے اور جس عورت نے اپنے شوہر کی بداخلاقی وغصہ پر صبر...

read more
مایوس کیوں کھڑا ہے۔۔۔۔ ہمت مرداں۔۔۔ مدد ِخدا

مایوس کیوں کھڑا ہے۔۔۔۔ ہمت مرداں۔۔۔ مدد ِخدا

مایوس کیوں کھڑا ہے۔۔۔۔ ہمت مرداں۔۔۔ مدد ِخدا ۔۱۹۲۵ء کی ایک گرم رات ایلوستار کے ایک غریب سکول ماسٹر کی جھونپڑی میں ایک بچہ پیدا ہوا۔ والد کی آمدنی کم تھی اور مسائل زیادہ، چنانچہ وہ بچہ چھٹیوں میں منڈی میں کیلے بیچتا تھا۔ وہ ایک عام سا دُبلا پتلا نوجوان تھا جس کی شخصیت...

read more
میں نے ڈاڑھی کیسے رکھی

میں نے ڈاڑھی کیسے رکھی

میں نے ڈاڑھی کیسے رکھی ہمارے مہربان دوست محترم پروفیسر حکیم عبدالرشید غوری صاحب نقشبندی نے یہ واقعہ سنایا کہ ملتان میں اسلامیہ طبیہ کالج میں طالب علمی کے دوران ہمارے ایک کلاس فیلو محمد مسعود بھٹہ صاحب (سابق ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پائلٹ سکول ملتان) تھے جوکہ نہایت شریف النفس...

read more
حضرت جنید بغدادی رحمہ اللہ کی وفات

حضرت جنید بغدادی رحمہ اللہ کی وفات

حضرت جنید بغدادی رحمہ اللہ کی وفات ابو محمد حریری کہتے ہیں کہ حضرت جنید بغدادی رحمہ اللہ (متوفی ۲۹۸ھ) کی وفات کے وقت میں ان کے پاس موجود تھا۔۔۔ یہ جمعہ کا دن تھا اور وہ قرآن کریم کی تلاوت کررہے تھے۔۔۔ میں نے کہا ’’ابوالقاسم! کچھ اپنی جان کے ساتھ نرمی کا معاملہ...

read more
ایک بلی کے بچہ کے ساتھ حسن سلوک کی وجہ سے مغفرت

ایک بلی کے بچہ کے ساتھ حسن سلوک کی وجہ سے مغفرت

ایک بلی کے بچہ کے ساتھ حسن سلوک کی وجہ سے مغفرت حضرت بایزید بسطامی رحمہ اللہ کو کسی نے بعد وفات کے خواب میں دیکھا، پوچھا آپ کے ساتھ کیا معاملہ ہوا۔۔۔ فرمایا جب میں پیش کیا گیا تو پوچھا گیا کہ اے بایزید کیا لائے، میں نے سوچا کہ نماز روزہ وغیرہ سب اعمال تو اس قابل نہیں...

read more
ایک عجیب عبرت انگیز حکایت

ایک عجیب عبرت انگیز حکایت

ایک عجیب عبرت انگیز حکایت حکیم الامت حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں۔۔۔۔’’میں آپ کو ایک عجیب عبرت انگیز حکایت سناتا ہوں جو میں نے مولانا فتح محمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ سے سنی تھی۔۔۔ مولانا فرماتے ہیں کہ شیخ. دہان( تاجر روغن) نے جو مکہ مکرمہ کے ایک بڑے عالم تھے...

read more
صرف کلمہ کام آیا

صرف کلمہ کام آیا

صرف کلمہ کام آیا حضرت بصیر حمصی رحمتہ اللہ علیہ نے خلیل احمد رحمتہ اللہ علیہ کو بعد وفات خواب میں دیکھا تو کہا کہ اب ہمیں بڑی مشکل ہوگئی کہ علمی مشکلات کا حل کس سے کریں، آپ جیسا کوئی عالم نہیں ملتا۔۔۔اُنہوں نے فرمایا کہ بھائی مشکلات کو تو تم ہی حل کرو گے، پہلے یہ تو...

read more
جسد اطہر سے متعلق ایک ناکام جسارت

جسد اطہر سے متعلق ایک ناکام جسارت

جسد اطہر سے متعلق ایک ناکام جسارت مدینے کی مشہور اور مختصر تاریخ وفاء الوفا کے مصنف علامہ نور الدین ابو الحسن سمہودی رحمہ اللہ نے اپنی اس کتاب میں ایک عجیب تاریخی واقعہ کو نقل کیا ہے۔۔۔ وہ لکھتے ہیں کہ:ایک رات نماز تہجد کے بعد۔۔۔ سلطان نور الدین زنگی نے خواب میں دیکھا...

read more

Most Viewed Posts