یہ لوگ بھی دنیا میں رہتے ہیں دنیا کا نظام اللہ تعالیٰ کے قبضہ قدرت میں ہے ۔۔۔ انسان اپنی عقل کی بنیاد پر یہ دھوکہ کھا بیٹھتا ہے کہ دنیا کا نظام میری مرضی کے مطابق چلے گا ۔۔۔ وہ احکم الحاکمین کو بھلا کر اپنے نفس و خواہش کا غلام بن جاتا ہے جبکہ سعید لوگ ہر حال میں اللہ...

