All Posts

جب محبت خداوندی متوجہ ہوئی

جب محبت خداوندی متوجہ ہوئی

جب محبت خداوندی متوجہ ہوئی حضرت سری سقطی رحمہ اللہ تعالیٰ نے ایک شرابی کو دیکھا جو مدہوش زمین پر گرا ہوا تھا اور اپنے شراب آلودہ منہ سے اللہ اللہ کہہ رہا تھا۔۔۔۔ حضرت سری رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے وہیں بیٹھ کر اس کا منہ پانی سے دھویا اور فرمایا ’’اس بے خبر کو کیا خبر؟...

read more
مولانا مناظر احسن گیلانی رحمہ اللہ کی فرط اشتیاق

مولانا مناظر احسن گیلانی رحمہ اللہ کی فرط اشتیاق

مولانا مناظر احسن گیلانی رحمہ اللہ کی فرط اشتیاق میں ڈاڑھی سیاہ ہوگئی غلام محمد صاحب نے صدق جدید لکھنئو مورخہ ۲۱ ستمبر ۱۹۵۶ء کے حوالہ سے لکھا ہے: مکارم احسن (مولانا کے چھوٹے بھائی) کا بیان ہے کہ مرض الموت میں اکثر یہ فرماتے تھے کہ جنت میں کوئی بوڑھا نہ جائے گا۔۔۔۔ ہر...

read more
ایک رقاصہ پر رحمت خداوندی

ایک رقاصہ پر رحمت خداوندی

ایک رقاصہ پر رحمت خداوندی سید احمد شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے جب سکھوں کے خلاف جہاد کیا تھا تو دہلی کے کوٹھے پر ایک بہت مشہور رقاصہ (بازاری عورت ) تھی۔۔۔ موتی اس کا نام تھا۔۔۔ شاہ اسماعیل شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عشاء کی نماز پڑھ کر نکلے اور بازارِ حسن میں پہنچے...

read more
جب محبت ِخداوندی دل میں گھر کر گئی

جب محبت ِخداوندی دل میں گھر کر گئی

جب محبت ِخداوندی دل میں گھر کر گئی شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ نے اپنے خطبات میں ایک واقعہ نقل فرمایا ہے کہ ایک لڑکے کو ایک لڑکی سے محبت ہو گئی مگر اس لڑکی کی کسی اور جگہ شادی ہو گئی ۔۔۔۔ لڑکا بڑا پریشان ہوا ۔۔۔۔ لڑکی کو خط لکھا کہ بی بی! میں...

read more
کیمیا کی تلاش

کیمیا کی تلاش

کیمیا کی تلاش ایک عجیب قصہ بڑی عبرت کا میں نے اپنے والد صاحب سے کئی مرتبہ سنا ایک بادشاہ تھا اس کو کیمیا کی دھت تھی اور یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ جس کو کیمیا کا مرض پڑ جاتا ہے اس کی عقل و ہوش شطرنج کے کھلاڑیوں سے بھی زیادہ کھوئی جاتی ہے میں نے اپنے کئی دوستوں کو دیکھا...

read more
مثالی سسر اور مثالی داماد

مثالی سسر اور مثالی داماد

مثالی سسر اور مثالی داماد خلیفہ عبدالملک بن مروان نے مشہور تابعی بزرگ اور مسجد نبوی کے امام سعید بن مُسیّب رحمہ اللہ کے پاس اپنا ایلچی بھیجا۔۔۔ اس نے آ کر عرض کی کہ خلیفہ کی خواہش ہے کہ آپ اپنی بیٹی کی شادی ولی عہد ولید بن عبدالملک رحمہ اللہ سے کر دیں۔۔۔ آپ کی...

read more
چوتھا واقعہ

چوتھا واقعہ

چوتھا واقعہ کالم نگار عطاء الحق قاسمی لکھتے ہیں میں ایک خوبصورت نوجوان کو جانتا ہوں ٗ اس کا نام ریاض ہے۔ یہ باریش نوجوان کاروں کی ایئرکنڈیشنگ کا کام کرتا ہے۔ ریاض بظاہر زیادہ پڑھا لکھا شخص نہیں ہے لیکن اس کے اندر کی خوبصورتی اس سے خوب صورت بات کہلواتی ہے۔سڑک سے گزرتے...

read more
تیسرا واقعہ

تیسرا واقعہ

تیسرا واقعہ حضرت مولانا مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمہ اللہ کے بعض متعلقین نے حضرت مفتی صاحب سے یہ سن کر کہ فلاں کمپنی سے شیئرز خرید لیے جائیں یا اس میں سرمایہ کاری کرلی جائے۔۔۔ تو کچھ احباب نے اس کمپنی میں سرمایہ کاری کر دی۔۔۔ خدا کاکرنا ایسا ہوا کہ کچھ عرصہ بعد وہ...

read more
دوسرا واقعہ

دوسرا واقعہ

دوسرا واقعہ حضرت مولانا شاہ ابرار الحق صاحب رحمہ اللہ کے خلیفہ جناب انوار احمد صاحب سعودیہ کی ایک کمپنی کی ضرورت کے لیے متعدد لوگوں کو اپنے ہمراہ سعودی عرب لے گئے اور سب سے کہہ دیا کہ کمپنی آپ کو تنخواہ کے علاوہ ہر سال آمدورفت کے لیے ٹکٹ بھی دے گی۔۔۔ پھر ان لوگوں کو...

read more
پہلا واقعہ

پہلا واقعہ

پہلا واقعہ ٹرانسپورٹ کی ایک بڑی کمپنی نے اپنے ملازمین کے لیے 150مکانات تعمیر کرائے دوران تعمیر بجلی کے کام کے لیے مختلف کاریگروں سے رابطہ کیا گیا ارادہ تھا کہ کسی ایک اچھے مکینک کو تمام مکانات میں بجلی کے کام کا ٹھیکہ دیدیا جائے۔۔۔ کمپنی نے مختلف کاریگروں سے اسٹیمیٹ...

read more

Most Viewed Posts