All Posts

دُنیا سے بے رغبتی کا حیرت انگیز واقعہ

دُنیا سے بے رغبتی کا حیرت انگیز واقعہ

دُنیا سے بے رغبتی کا حیرت انگیز واقعہ ایک بزرگ کے پاس کسی امیر نے ایک بیش قیمت موتی ہدیہ بھیجا۔۔۔ خادم نے پیش کیا تو اس اللہ والے نے کہا:الحمدللہ! اور حکم دیا کہ اس کو رکھ لو۔۔۔ خادم نے رکھ لیا۔۔۔ اتفاق سے وہ موتی چوری ہوگیا۔۔۔ خادم نے یہ واقعہ بزرگ کو عرض کیا کہ حضرت...

read more
صلاح الدین ایوبی کیا تھے

صلاح الدین ایوبی کیا تھے

صلاح الدین ایوبی کیا تھے گھوڑے کی پیٹھ پر زندگی گزارنے والے شاہ سوار کی سانسوں کی طنابیں سمٹ رہی تھیں۔۔۔ آخری وقت آن پہنچا تھا:’’زندگی میں میری ایک ہی حسرت رہی‘‘۔۔۔ بوڑھے سلطان نے العادل سے سرگوشی میں کہا: ’’کاش میں حج کر پاتا۔۔۔اے کاش! ‘‘۔تاریخ کی روشن ترین ہستیوں...

read more
ماں کی بددعا ایک عبرت انگیز واقعہ

ماں کی بددعا ایک عبرت انگیز واقعہ

ماں کی بددعا ایک عبرت انگیز واقعہ ایک فوجی میجر صاحب اپنے بچوں کو کوئٹہ سے منڈی بہائو الدین لے جانے کے لیے تیار ہوئے۔۔۔ پلیٹ فارم پر پہنچے تو پتا چلا کہ گاڑی تقریباً آدھا گھنٹہ لیٹ ہے۔۔۔ خیر بیٹھ گئے ریل کے انتظار میں۔۔۔ انتظار کچھ زیادہ طویل نہ ہوا اور ریل گاڑی پلیٹ...

read more
ٹیلی فون ۔۔۔باعث ِطلاق

ٹیلی فون ۔۔۔باعث ِطلاق

ٹیلی فون ۔۔۔باعث ِطلاق ایک صاحب سے ہماری ملاقات ہوئی جو بہت ہی بے چینی اور قلق میں مبتلا تھے وہ صاحب خود ایک طبیب و معالج ہیں لوگوں کا علاج معالجہ کرتے ہیں اور اچھی شہرت رکھتے ہیں۔۔۔ انہوں نے دوران گفتگو بڑے ہی دردمندانہ لہجے میں احقر کو نصیحت کرتے ہوئے کہا جناب! میرا...

read more
روضہ مبارک سے متعلق ایک ناکام جسارت

روضہ مبارک سے متعلق ایک ناکام جسارت

روضہ مبارک سے متعلق ایک ناکام جسارت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے چند صدی بعد (سلطان نور الدین زنگی رحمہ اللہ کے درو میں ) دو شخص مدینہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے جسد اطہر کو نکالنے کے لیے آئے تھے۔۔۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک مکان کرایہ پرلے لیا...

read more
ماں کی بددعا کا عبرت انگیز واقعہ

ماں کی بددعا کا عبرت انگیز واقعہ

ماں کی بددعا کا عبرت انگیز واقعہ عطاء بن یسا ررحمہ اللہ سے منقول ہے کہ ایک جماعت نے سفر کیا اور ایک میدان میں اتری پس یہاں اس جماعت کے لوگوں نے متواتر گدھے کی آواز سنی جس سے وہ بیدار ہوگئے اور تحقیق کیلئے چلے تاکہ اس کو دیکھیں ناگاہ انہیں ایک ایسا گھر نظر آیا جس میں...

read more
والدین کا ادب اور نقوش اسلاف

والدین کا ادب اور نقوش اسلاف

والدین کا ادب اور نقوش اسلاف حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ اپنی والدہ کا بہت ادب و احترام کیا کرتے تھے۔۔۔۔ جب کبھی ان کی والدہ صاحبہ کو مسئلہ معلوم کرنا ہوتا تو وہ سن رسیدہ فقیہ سے دریافت کرتیں۔۔۔۔ ایسے موقع پر امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ اپنی...

read more
حضرت فُضیل بن عیاض رحمہ اللہ کی عجیب وصیت

حضرت فُضیل بن عیاض رحمہ اللہ کی عجیب وصیت

حضرت فُضیل بن عیاض رحمہ اللہ کی عجیب وصیت حضرت فضیل بن عیاض رحمہ اللہ تعالیٰ نے بوقت انتقال اپنی اہلیہ سے وصیت کی کہ جب مجھے دفن کرچکو تو میری دونوں بیٹیوں کو فلاں پہاڑ پر لے جانا اور آسمان کی طرف منہ کرکے کہنا اے خداوند! فضیل نے مجھے وصیت کی ہے کہ جب تک میں زندہ رہا...

read more
ایسے لوگ بھی دنیا میں

ایسے لوگ بھی دنیا میں

ایسے لوگ بھی دنیا میں قدرت اللہ شہاب مرحوم لکھتے ہیں:بطور ڈپٹی کمشنر جھنگ میں تعیناتی کے دوران ایک روز ایک پرائمری سکول کا استاد رحمتِ الٰہی آیا۔۔۔ وہ چند ماہ کے بعد ملازمت سے ریٹائر ہونے والا تھا۔۔۔ اس کی تین جوان بیٹیاں تھیں۔۔۔ رہنے کے لیے اپنا گھر بھی نہیں تھا۔۔۔...

read more
عیادت سے ایمان نصیب ہوگیا

عیادت سے ایمان نصیب ہوگیا

عیادت سے ایمان نصیب ہوگیا حضرت مولانا ظفر احمد عثمانی رحمہ اللہ پاکستان آنے کے کچھ عرصے بعد واپس ہندوستان اپنے عزیز و اقارب سے ملنے کیلئے گئے۔۔۔ مسلمانوں کے بعض ہندوئوں سے کافی مراسم تھے ۔۔۔ مولانا کے بھی ایک ہندو سے بہت دوستانہ تعلقات تھے۔۔۔ جب حضرت رحمہ اللہ اپنے...

read more

Most Viewed Posts