All Posts

عظمت قرآن کا تاریخی واقعہ

عظمت قرآن کا تاریخی واقعہ

عظمت قرآن کا تاریخی واقعہ امام شافعی رحمہ اللہ کے زمانے میں ایک شخص کے اولاد نہیں ہوتی تھی ۔۔۔بڑی عمر میں جا کر لڑکی پیدا ہوئی فرط سرور میں یہ قسم کھا بیٹھا کہ میں اسے دونوں جہاں کی دولت دوں گا ۔۔۔کہنے کو تو کہہ دیا۔۔۔ مگر جب وقت قریب آیا تو نہایت فکر پیدا ہوا کہ میں...

read more
اللہ والوں میں نیکی کا حرص

اللہ والوں میں نیکی کا حرص

اللہ والوں میں نیکی کا حرص امام ابو دائود بہت بڑے محدث ہیں۔۔۔۔ وہ دریا کے کنارے کھڑے تھے اور کنارے پر پانی کم تھا۔۔۔۔ ایک جہاز دو تین سو قدم کے فاصلے پر کھڑا ہوا تھا۔۔۔کنارے تک آنہیں سکتا تھا۔۔۔۔ جہاز میں ایک شخص کو چھینک آئی اور اس نے الحمدللہ کہا ۔۔۔اور اتنے زور...

read more
دل کی دُنیا بدل گئی

دل کی دُنیا بدل گئی

دل کی دُنیا بدل گئی حضرت سید نفیس شاہ صاحب رحمۃا للہ علیہ نے فرمایا کہ ہر فتنہ کے ساتھ سحر ہوتا ہے۔۔۔ حضرت شاہ عبدالقادر رائے پوری رحمۃ اللہ علیہ کے ایک عقیدت مند مولوی عبدالمنان پنجابی تھے۔۔۔ ایک دفعہ سرراہ جوگی کے پاس رُک گئے، اس نے سحر کردیا۔۔۔ واپس آئے تو طبیعت پر...

read more
فرعون کا فتویٰ

فرعون کا فتویٰ

فرعون کا فتویٰ ایک مرتبہ حضرت جبرئیل علیہ السلام فرعون کے پاس ایک استفتاء (سوال نامہ) لے کر آئے جس کا مضمون یہ تھا کہ اس غلام کے بارے میں کیا فتویٰ ہے جو آقا کے مال و نعمت میں پلا، پھر اس غلام نے اپنے آقا کی نعمت کا کفران (ناشکری) کیا اور اس کا حق نہ مانا اور خود آقا...

read more
خدمت سے خدا ملتا ہے

خدمت سے خدا ملتا ہے

خدمت سے خدا ملتا ہے حضرت سری سقطی رحمہ اللہ تعالیٰ نے ایک شرابی کو دیکھا جو مدہوش زمین پر گرا ہوا تھا اور اپنے شراب آلودہ منہ سے اللہ اللہ کہہ رہا تھا۔۔۔۔حضرت سری رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے وہیں بیٹھ کر اس کا منہ پانی سے دھویا اور فرمایا ۔۔۔’’اس بے خبر کو کیا خبر؟...

read more
عہد کی پاسداری

عہد کی پاسداری

عہد کی پاسداری ہر مزان ایرانیوں کے ایک لشکر کا سردار تھا ۔۔۔ایک مرتبہ مغلوب ہوکر اس نے جزیہ دینا بھی قبول کیا تھا ۔۔۔مگر پھر باغی ہو کر مقابلے پر آیا۔۔۔ آخر شکست ہوئی اور گرفتار ہو کر اس حالت میں کہ تاج مرصع سر پر تھا۔۔۔ دیباکی قبا زیب تن کمر سے مرصع تلوار آویزاں...

read more
اتباع سنت کی برکت کا تاریخی واقعہ

اتباع سنت کی برکت کا تاریخی واقعہ

اتباع سنت ک برکت کا تاریخی واقعہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے زمانہ خلافت میں جب مسلمانوں نے سمر قند فتح کرلیا اور مسلمان وہاں بس گئے اور اپنے گھر بنا لئے ۔۔۔اور ایک عرصہ گزر گیا تو سمر قند والوں کو معلوم ہوا کہ مسلمانوں نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی...

read more
لفظ ’’اللہ‘‘ کا کرشمہ

لفظ ’’اللہ‘‘ کا کرشمہ

لفظ ’’اللہ‘‘ کا کرشمہ خواجہ غلام حسن سواک رحمہ اللہ بڑے معروف بزرگ گزرے ہیں۔۔۔ان کا بڑا مشہور واقعہ ہے۔۔۔ اس واقعہ کے سینکڑوں لوگ گواہ موجو دتھے۔۔۔ ایک جگہ ہندو مسلمان اکٹھے رہتے تھے۔۔۔ ہندوئوں نے مقدمہ کر دیا اور جج نے ان کو عدالت میں بلوالیا۔۔۔ حضرت عدالت میں پہنچے...

read more
یہ ہے حُسنِ سلوک

یہ ہے حُسنِ سلوک

یہ ہے حُسنِ سلوک حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو حضر موت میں زمین کا ایک ٹکڑا بطور جاگیر عطا فرمایا۔۔۔ اور حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کے ساتھ بھیجا تھا کہ وہ زمین ان...

read more
ایک جہاد میں دو صحابہ رضی اللہ عنہما کی تمنائیں

ایک جہاد میں دو صحابہ رضی اللہ عنہما کی تمنائیں

ایک جہاد میں دو صحابہ رضی اللہ عنہما کی تمنائیں امام بغوی رحمۃ اللہ علیہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ غزوۂ اُحد کے دوران حضرت عبداللہ بن جحش رضی اللہ عنہ نے مجھ سے کہا کہ ’’آیئے مل کر دُعا کریں۔۔۔‘‘ میں ان کے ساتھ ہولیا۔۔۔ ہم ایک گوشے میں چلے...

read more

Most Viewed Posts