All Posts

حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کی برکات

حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کی برکات

حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کی برکات حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مدظلہ فرماتے ہیںایک صحابیؓ کہتے ہیں کہ میں حضرت انس رضی اللہ عنہ کے گھر گیا۔ میں کھانا کھا رہا تھا۔ انہوں نے اپنی باندی سے کہا کہ تولیہ لائو۔ جب وہ تولیہ لائیں تو دیکھا کہ میلا کچیلا تھا۔ حضرت انسؓ نے...

read more
ماں کے نافرمان کی بُری موت

ماں کے نافرمان کی بُری موت

ماں کے نافرمان کی بُری موت ڈاکٹر نور احمد صاحب اپنے رسالہ قبر کی زندگی میں لکھتے ہیں۔۔۔میرے وارڈ میں ایک نوجوان گردے فیل ہوجانے کی وجہ سے مرا ۔۔۔تین دن نزع کی حالت میں رہا ۔۔۔۔اتنی بری موت کہ آج تک ایسی موت میں نے پچھلے ۴۰ سال کے عرصے میں نہیں دیکھی۔۔۔ اس کا منہ نیلا...

read more
ایک ایمان افروز حیرت انگیز واقعہ

ایک ایمان افروز حیرت انگیز واقعہ

ایک ایمان افروز حیرت انگیز واقعہ ۔2001ء میں محمود غوری اور ان کے بیٹے عامر محمود غوری کا انتقال ہوگیا تھا۔ والد کی عمر 55 سے 60 سال کے درمیان تھی جبکہ بیٹے کی عمر 29,28 سال تھی اور خشخشی ڈاڑھی رکھتا تھا۔ دونوں باپ بیٹے دینی رجحان رکھتے تھے کیونکہ والد کا مزاج تصوف کی...

read more
خدمت استاد کی برکات

خدمت استاد کی برکات

خدمت استاد کی برکات حضرت مولانا محمد علی جالندھری رحمہ اللہ سنایا کرتے تھے :۔۔۔ایک طالب علم بڑا ذکی تھا۔۔۔اسے اپنے علم وذہانت پر بڑا ناز تھا اس کا ایک کلاس فیلو (ہم درس ساتھی) تھا جوکہ بڑا کمزور تھا ۔۔۔لیکن اپنے اساتذہ کی خدمت میں پیش پیش رہتا تھا ۔۔۔استاد کے استنجاء...

read more
مسلمان کے دل کو اچانک خوش کرو ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کے گناہ بخش دے گا

مسلمان کے دل کو اچانک خوش کرو ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کے گناہ بخش دے گا

مسلمان کے دل کو اچانک خوش کرو ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کے گناہ بخش دے گا ایک شخص سات سو درہم کا مقروض تھا کچھ لوگوں نے حضرت عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ سے کہا کہ آپ اس کا قرض ادا کردیں انہوں نے منشی کو لکھا کہ فلاں شخص کو سات ہزار درہم دے دیئے جائیں۔۔۔یہ تحریر لے کر...

read more
محمود بُت شکن

محمود بُت شکن

محمود بُت شکن تاریخ میں یہ واقعہ پوری صحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔۔۔ جس وقت سلطان محمود نے سومنات کے بت کو پاش پاش کرنے کا ارادہ کیا تو اس وقت برہمنوں کے طبقے نے معززین سلطنت کے توسط سے سلطان سے درخواست کی کہ اس بت کو نہ توڑا جائے اور یونہی چھوڑ دیا جائے۔۔۔ ہندوئوں نے...

read more
حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن رحمہ اللہ کی کمال تواضع

حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن رحمہ اللہ کی کمال تواضع

حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن رحمہ اللہ کی کمال تواضع مدرسہ معینیہ اجمیر کے معروف عالم حضرت مولانا محمد معین الدین صاحب رحمہ اللہ معقولات کے بڑے عالم تھے، انہوں نے شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن صاحب قدس سرہ کی شہرت سن رکھی تھی۔۔۔ ملاقات کا اشتیاق پیدا ہوا تو ایک...

read more
دیانتداری کی نقد برکت

دیانتداری کی نقد برکت

دیانتداری کی نقد برکت ایک مرتبہ حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ اپنے اہل خاندان کے ساتھ کاندھلہ سے گنگوہ جارہے تھے ۔۔۔ راستہ میں ڈاکوئوں نے گھیر لیا ۔۔۔ مولانا نے ان سے فرمایا ہماری عورتوں کو مت چھیڑو ۔۔ ۔ ہم اپنے پاس کوئی زیور نہیں رکھیں گے ۔۔۔ سب تمہیں...

read more
چار روپے کا مصرف

چار روپے کا مصرف

چار روپے کا مصرف بادشاہ قطب الدین ایبک شکار کھیلنے ایک کھیت میں جا پہنچا۔۔۔وہاں اسے ایک کسان ہل چلاتے نظر آیا۔۔۔ اس نے کسان سے پوچھا: تم دن میں کتنا کماتے ہو؟کسان نے جواب دیا: ۔۔۔۔حضور! چار روپے روزانہ کمالیتا ہوں۔۔۔ بادشاہ نے دوبارہ سوال کیا، تم ان روپوں کو کس طرح...

read more
غیرت مند ملکہ کا عجیب واقعہ

غیرت مند ملکہ کا عجیب واقعہ

غیرت مند ملکہ کا عجیب واقعہ جب ہلاکو خان بغداد میں داخل ہوا اور خلیفہ مستعصم باللہ قتل ہوا ۔۔۔۔ خلیفہ تلاوت میں مصروف تھا ۔۔۔۔ اس کے پاس اس کی نوجوان بیٹی بھی بیٹھی ہوئی تھی ۔۔۔۔ ایک تیر آیا اور بچی کو لگا وہ بیچاری فوت ہوگئی ۔۔۔۔ اس کا خون زمین پر اس انداز سے گرا کہ...

read more

Most Viewed Posts