اللہ تعالیٰ کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا جرمنی سے ایک صاحب کا میرے پاس ایک خط آیا جو پاکستانی تھے اور جاکر جرمنی میں مقیم ہوگئے تھے‘ کہ میں پاکستان سے روز گار کی تلاش میں جرمنی آگیا تھا اور اس وقت نہ کوئی دین کا خیال تھا اور نہ کوئی فکر تھی‘ نہ نماز‘ نہ روزہ‘ نہ کچھ...

