All Posts

سوداگر کی شرافت

سوداگر کی شرافت

سوداگر کی شرافت دوسری طرف شریف سوداگرنے بھی اپنی بیوی کے حقوق میں کوئی کمی نہ کی۔ اپنے رویے میں کوئی تبدیلی نہ آنے دی اور ہمیشہ کی طرح اسی خلوص و محبت سے بیوی کے ساتھ سلوک کرتا رہا۔ شوہر کے اس نیک برتائو نے بیوی کو سوچنے پر مجبور کردیا اور اس نے یہ طے کرلیا کہ وہ...

read more
دوسوکنوں کی خدا خوفی

دوسوکنوں کی خدا خوفی

دوسوکنوں کی خدا خوفی بغداد میں ایک بڑا سوداگر رہتا تھا‘ دور دور سے خریدار اس کے یہاں پہنچتے اور اپنی ضرورت کا سامان خریدتے‘ اسی کے ساتھ ساتھ خدا نے اس کو گھریلو سکھ بھی دے رکھا تھا۔ اس کی بیوی نہایت خوبصورت‘ نیک‘ ہوشیار اور سلیقہ مند تھی۔ سوداگر بھی دل وجان سے اس کو...

read more
عہد فاروقی کا ایک گورنر

عہد فاروقی کا ایک گورنر

عہد فاروقی کا ایک گورنر حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ حضرت عامر بن ربیعہ کو ایک علاقہ کا گورنر بنا کر بھیجا ، کچھ عرصہ گزرنے کے بعد ان کے نظام اوراحوال کی تحقیق کیلئے لوگوں سے معلومات کروائیں۔۔۔عام طور پر ان کی تعریف کی گئی ، مگر ایک شخص نے حضرت عمر...

read more
چاپلوسی کی برکت

چاپلوسی کی برکت

چاپلوسی کی برکت ایک مرتبہ طلبائے حدیث سے فرمایا یہ جو آپ دارالحدیث دیکھتے ہیں۔۔۔ دارالعلوم دیکھتے ہیں درس گاہیں اور طلبہ کو دیکھتے ہیں یہ حضرت شیخ العرب والعجم مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کی خدمت اور چاپلوسی کی برکت ہے۔۔۔ میں اپنے اساتذہ کی خدمت کرتا تھا۔۔۔ اللہ...

read more
حدیث کیلئے اہتمام و ادب

حدیث کیلئے اہتمام و ادب

حدیث کیلئے اہتمام و ادب حضرت علامہ شمس الحق افغانی رحمہ اللہ اپنے خطبات میں فرماتے ہیں کہ شیخ الاسلام حضرت مدنی رحمہ اللہ جب مدرسے میں درس حدیث پاک دینے تشریف لے جاتے تو روزانہ نئے دھلے ہوئے کپڑے پہنتے اور خوب عطر لگاتے۔۔۔ جس راستے سے آپ گزرتے اس راستے میں خوب خوشبو...

read more
دینداری کی برکت

دینداری کی برکت

دینداری کی برکت ہمارا کاروبار کئی ممالک میں پھیلا ہوا تھا۔۔۔ میں جرمنی کے جس آفس میں کام کرتا تھا وہاں ایک جرمن لڑکی تھی۔۔۔ آفس کا ہر آدمی اسی کوشش میں رہتا کہ اس جرمن لڑکی سے تعلق ہوجائے۔۔۔ وہ بڑی سمجھدار لڑکی تھی کسی کو اس سے بات کرنے کی جرأت نہ ہوتی تھی۔۔۔ صرف...

read more
عبرتناک واقعہ

عبرتناک واقعہ

عبرتناک واقعہ گاما پہلوان دنیا کا عظیم ترین پہلوان تھا۔۔۔۔ اس کی روزانہ خوراک بیس سیر دودھ۔۔۔۔ تین پائو گھی۔۔۔۔ آدھ سیر مکھن۔۔۔۔ ایک سیر بادام کی گری۔۔۔۔ بارہ سیر گوشت۔۔۔۔ تقریباً چھ سیر میوہ جات اور مٹھائی۔۔۔۔ بالائی۔۔۔۔ دہی اور لسی تھی۔۔۔۔ وہ گاما پہلوان جس کی اتنی...

read more
ختم نبوت کیلئے بیٹے کی قربانی

ختم نبوت کیلئے بیٹے کی قربانی

ختم نبوت کیلئے بیٹے کی قربانی ۔’’آپ کا بیٹا بس آج شام تک کا مہمان ہے۔۔۔۔ اس کا کوئی علاج نہیں‘‘۔ڈاکٹر کے یہ الفاظ سن کر مولانا روپڑے۔۔۔۔ اپنے بیٹے کو گھر لے آئے۔۔۔۔ گھر میں کھڑے اپنے بیٹے کی تیمار داری کررہے تھے کہ دروازے پر دستک ہوئی۔۔۔۔ مولانا دروازے پر گئے...

read more
باکمال خواتین

باکمال خواتین

باکمال خواتین حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت (حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ ) کی تو بڑی شان تھی۔ حضرت کی صحبت کی برکت سے حضرت پیرانی صاحبہ کا وہی رنگ ہوگیا تھا۔ چنانچہ ان کا ایک واقعہ ذکر کرتا ہوں کہ حضرت کی وفات کے بعد میں نے پیرانی صاحبہ...

read more
ایک بچے کا عشق رسول

ایک بچے کا عشق رسول

ایک بچے کا عشق رسول قطب العالم حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ ہم جب مدینہ منورہ میں تھے وہ دَور اہل حجاز کی بے سروسامانی کا تھا ایک بہت ہی غریب و مفلوک الحال گھرانے کا چھوٹا بچہ ہم سے مانوس ہو گیا ہم نے اس سے کہا ہم تجھے ہندوستان لے چلیں گے وہاں...

read more

Most Viewed Posts