تصوّف کی حقیقت ایک شخص نے مشائخ کرام سے پوچھا کہ تصوف کی حقیقت کیا ہے؟فرمایا: اس سے پہلے دنیا میں ایک جماعت تھی۔۔ بظاہر پراگندہ اور دل مطمئن اور اب ایک مخلوق ہے جن کا ظاہر مطمئن ہے اور دل پراگندہ ۔۔ ۔(گلستان سعدی) اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں...

