حضرت جابر رضی اللہ عنہ کا واقعہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ لکھ پتی صحابہ میں سے ہیں ایک دن گھر میں تشریف لائے تو اہلیہ محترمہ نے دیکھا کہ کچھ غمگین اوراداس ہیں پوچھا کہ آج آپ اداس کیوں ہیں فرمایا کہ خزانے میں روپیہ زیادہ جمع ہو گیا ہے دل کے اوپر بوجھ پڑ رہا ہے کہ اتنی...

