درود شریف کی برکت ایک عالم دوسرے عالم سے ملنے کے لیے گئے … وہاں ایک مٹی کا کورا پیالہ رکھا ہوا تھا … مہمان عالم نے کنویں سے پانی نکالا اور اس میں پانی ڈال کر پیا تو پانی کڑوا لگا … انہوں نے میزبان عالم سے کہا: کیا آپ کے کنویں کا پانی کڑوا ہے …؟ جواب میں انہوں نے حیران...

