All Posts

محبت رسول میں اپنے بچے کا قتل

محبت رسول میں اپنے بچے کا قتل

محبت رسول میں اپنے بچے کا قتل شیخ عبدالقادر قوصی متوفی تقریباً (۶۷۰؁ ھ) کا اتباع سنت میں یہ حال تھا کہ ایک مرتبہ اپنے اکلوتے بارہ سال کے بیٹے کے ساتھ کھانا کھا رہے تھے۔۔۔۔۔ کھانے میں لوکی بھی تھی۔۔۔۔۔ فرمایابیٹا حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کو لوکی بہت مرغوب تھی۔۔۔۔۔ بیٹے کی...

read more
ایک نو مسلم سے ملاقات

ایک نو مسلم سے ملاقات

ایک نو مسلم سے ملاقات میں ایک پادری فرانس سے آیا وہ مسلمان ہوا تیونس کی جماعت کو دیکھ کر عبدالمجید اس کا اسلامی نام رکھا جب وہ رائیونڈ آیا تو اس پادری کی عمر 80 سال کے درمیان تھی تو اس نے بتایا کہ میں تیس برس سے قرآن پڑھتا تھا لیکن قرآن کے مطابق کسی کو دیکھتا نہیں تھا...

read more
قرآن مجید سے شغف

قرآن مجید سے شغف

قرآن مجید سے شغف امام محمد رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی شاگردی اختیار کی۔۔۔۔۔ تھوڑے دنوں بعد حضرت نے پوچھا کہ بھئی قرآن مجید کے حافظ ہو۔۔۔۔۔ کہنے لگے نہیں۔۔۔۔۔ فرمایا تمہیں پتہ نہیں کہ میرے پاس علم حاصل کرنے کے لئے قرآن مجید کا حافظ ہونا ضروری...

read more
دین کیلئے مشکلات برداشت کرنا

دین کیلئے مشکلات برداشت کرنا

دین کیلئے مشکلات برداشت کرنا حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ ایک غزوہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ گئے (سواریاں اتنی کم تھیں کہ) ہم چھ آدمیوں کو صرف ایک اونٹ ملا جس پر ہم باری باری سوار ہوتے تھے۔۔۔۔۔ (پتھریلی زمین پرننگے پائوں چلنے کی وجہ سے)...

read more
رئیس کی ہمدردی

رئیس کی ہمدردی

رئیس کی ہمدردی شیخ سعدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: دمشق کے دوستوں کی دوستی سے مجھے رنج پہنچا۔۔۔۔۔ میں بیت المقدس کے بیابان میں چلا گیا اور حیوانوں کے ساتھ میل جول اختیار کر لیا۔۔۔۔۔ اس وقت تک کہ انگریزوں کی قید میں گرفتار ہو گیا۔۔۔۔۔ طرابلس کی خندق میں مجھے بھی یہودیوں کے...

read more
اصلاح منکرات

اصلاح منکرات

اصلاح منکرات ایک صاحب نے کہا کہ فلاں شادی میں شرکت سے بڑا صدمہ ہوا …فوٹو کھینچے گئے …اور ریکارڈنگ بھی ہوئی …گانا بجانا اور تصویر کھینچانے کے گناہ میں ہم بھی مبتلا ہوگئے … وہاں سے اٹھنے میں خاندان کے لوگوں کا لحاظ اور دبائو معلوم ہوا …میں نے کہا اچھا اگر شادی والے …ایک...

read more
حیا کی تاثیر و برکت

حیا کی تاثیر و برکت

حیا کی تاثیر و برکت گلاسکو میں ایک شخص بیمار ہو گیا ۔۔۔۔ ہسپتال میں داخل ہوا ۔۔۔۔ تین دن تک داخل رہا ۔۔۔۔ چوتھے دن نرس اس سے کہنے لگی ۔۔۔۔ آپ مجھ سے شادی کر لیں ۔۔۔۔ اس نے کہا کیوں؟میں مسلمان ہوں ۔۔۔۔ تیرا میرا ساتھ نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔ کہنے لگی میں مسلمان ہو جائوں گی...

read more
صحابہ رضی اللہ عنہم کی توہین پر نقد سزا

صحابہ رضی اللہ عنہم کی توہین پر نقد سزا

صحابہ رضی اللہ عنہم کی توہین پر نقد سزا ایک شخص حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سامنے صحابہ کرام کی شان میں گستاخی و بے ادبی کے الفاظ بکنے لگا… آپ نے فرمایا کہ تم اپنی خبیث حرکت سے باز رہو … ورنہ میں تمہارے لیے بد دعا کردوں گا …اس گستاخ و بے باک نے کہہ دیا...

read more
اراکین حکومت اور علامہ عثمانی رحمہ اللہ

اراکین حکومت اور علامہ عثمانی رحمہ اللہ

اراکین حکومت اور علامہ عثمانی رحمہ اللہ شیخ الاسلام حضرت مولانا محمد تقی عثمانی لکھتے ہیں کہحضرت علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کے رکن تھے ایک مرتبہ مولانا کی کسی تجویز پر غالباً (گورنر جنرل) نے یہ طعنہ دیا کہ ’’مولانا یہ امور مملکت...

read more
پوری بستی زمین میں دھنس گئی

پوری بستی زمین میں دھنس گئی

پوری بستی زمین میں دھنس گئی ہمارے ایک قریبی تعلق والے دوست ہیں، ان کی کزن جو ایک میجر کی بیوی ہیں۔۔۔۔۔ کہتی ہیں کہ میری ایک بیٹی چار سال کی ہے اور ایک بیٹا دو تین ماہ کا ہے۔۔۔۔۔ وہ، اس کا میاں اور دونوں بچے ایک ہی ڈبل بیڈ کے اوپر سو رہے تھے۔۔۔۔۔ وہ کہتی ہیں کہ اچانک...

read more

Most Viewed Posts