All Posts

حضرات انصار رضی اللہ عنہم کی صفات

حضرات انصار رضی اللہ عنہم کی صفات

حضرات انصار رضی اللہ عنہم کی صفات حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس بیماری میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے انتقال فرمایا اس میں حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا اپنی قوم (انصار) کو...

read more
اخلاص کا مظاہرہ

اخلاص کا مظاہرہ

اخلاص کا مظاہرہ حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ حضرت مولانا شاہ اسماعیل شہیدؒ نے ایک مرتبہ مراد آباد میں وعظ بیان فرمایا۔۔۔ جب وعظ ختم ہو چکا اور لوگ چل دئیے تو حضرت مولانا بھی تشریف لے چلے دروازے پر ایک بوڑھے شخص ملے انہوں نے پوچھا کہ کیا وعظ ختم ہو چکا...

read more
اخلاص کی قوت وبرکت

اخلاص کی قوت وبرکت

اخلاص کی قوت وبرکت حضرت علامہ انور شاہ صاحب قدس سرہ سے حضرت مولانا بدرعالم صاحب میرٹھی (ثم المدنی) رحمۃ اﷲ علیہ نے ایک دفعہ عرض کیا کہ: ’’اگر جامع ترمذی وغیرہ پر کوئی شرح تالیف فرمادیتے تو پس ماندگان کے لئے سرمایہ ہوگا۔۔۔۔۔‘‘حضرت علامہ انور شاہ صاحب قدس سرہ نے غصہ میں...

read more
چار سو سال تک مسلسل تلاوت قرآن

چار سو سال تک مسلسل تلاوت قرآن

چار سو سال تک مسلسل تلاوت قرآن ۔10 ویں ہجری میں جب سلطان سلیم کو خلافت ملی تو وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب تبرکات کو مصر سے استنبول لے آئے اور یہ اہتمام کیا کہ ’’توپ کاپے سرائے‘‘ میں ان کو محفوظ رکھنے کیلئے ایک مستقل کمرہ تعمیر کیا اور اس کمرے میں خود...

read more
سید احمد شہید رحمہ اللہ کا اخلاص

سید احمد شہید رحمہ اللہ کا اخلاص

سید احمد شہید رحمہ اللہ کا اخلاص حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ مولانا (اسماعیل شہیدؒ) نے اپنی تاریخ اعتقاد بھی بیان کی ہے کہ میں اس وجہ معتقد ہوا ہوں کہ ایک روز بارش ہو رہی تھی۔۔۔۔۔ میں نماز کے لئے مسجد میں آیا‘ دیکھا تو جماعت تیار ہے اور ایک جگہ سے...

read more
شیخ کی نصیحت

شیخ کی نصیحت

شیخ کی نصیحت اللہ تعالیٰ کی بخششوں نے ایک گنہگار کے راستے میں توفیق کا چراغ رکھ دیا۔۔۔۔۔ وہ اہل تحقیق (اولیاء) کے حلقے میں آ گیا۔۔۔۔۔ فقیروں کی برکت اور ان کے سچے اقوال کی وجہ سے اس کی بری عادتیں اچھے حصائل سے بدل گئیں۔۔۔۔۔ حرص اور خواہشات کو چھوڑ دیا لیکن برا بھلا...

read more
عجیب شان کے لوگ

عجیب شان کے لوگ

عجیب شان کے لوگ ایک مرتبہ نانوتہ میں مولانا مظفر حسین صاحب تشریف لائے۔۔۔۔۔ وہاں حضرت مولانا رشید احمد صاحب (مولانا محمد یعقوب صاحب و مولانا محمد قاسم صاحب موجود تھے۔۔۔۔۔ فرمایا بھائی ایک مسئلے میں تردد ہے میں نے سنا تھا کہ سب صاحبزادے جمع ہیں اس لئے مسئلہ پوچھنے آیا...

read more
علوم دینیہ کی ترویج کا واقعہ

علوم دینیہ کی ترویج کا واقعہ

علوم دینیہ کی ترویج کا واقعہ محمد بن احمد بن ابی سہل سرخسی شمس الائمہ سرخسی کے نام سے مشہورہیں بعہد خلیفہ القادر باﷲ ۴۰۰ھ میں پیدا ہوئے ۔۔۔۔ بڑے حق گو اور حریت پسند تھے کلمۂ حق کہنے میں کسی کا خوف نہ کرتے تھے ۔۔۔۔ بادشاہ کو اس کے بعض نقائص سے آگاہ کیا ۔۔۔۔ اسے بتایا...

read more
زاہدانہ زندگی

زاہدانہ زندگی

زاہدانہ زندگی حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی رحمۃ اﷲ علیہ کے کسی معتقد نے ایک چادر بیش قیمت اور ایک عدد زیور طلائی بی بی صاحبہ (یعنی اہلیہ محترمہ) کی ملک کرکے بھیجا تو حضرت نے اہلیہ محترمہ سے فرمایا: ’’فی الحقیقت چادر اور زیور سے دل خوش ضرور ہوتا ہے، لیکن چند روز...

read more
ایک مسئلہ کی تحقیق

ایک مسئلہ کی تحقیق

ایک مسئلہ کی تحقیق حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ: مولانا شاہ عبدالقادر صاحب رحمہ اللہ کی حکایت یاد آئی۔۔۔۔۔ شاہ صاحب مسجد میں بیٹھ کر حدیث کا درس دیا کرتے تھے۔۔۔۔۔ ایک مرتبہ حسب معمول حدیث کا درس ہو رہا تھا کہ ایک طالب علم وقت سے دیر کر کے سبق کے لئے...

read more

Most Viewed Posts