All Posts

تین دنوں میں حفظ

تین دنوں میں حفظ

تین دنوں میں حفظ مفتی تقی عثمانی صاحب کی ایک کتاب ہے ’’ تراشے‘‘۔ اس میں یہ واقعہ لکھا ہے کہ چند بڑے بڑے علما بیٹھے ہوئے تھے۔ تذکرہ چھڑ گیا کہ فلاں عالم بھی ہے حافظ بھی ہے، فلاں فقط عالم ہے، تو ان میں سے ایک آدمی تھا اس کا نام تھا ہشام کلبی، اس کے بارے میں کہا کہ یہ...

read more
سات مہینے میں حفظ

سات مہینے میں حفظ

سات مہینے میں حفظ ہمارے بچیوں کے جامعہ میں داخلہ لینے کے لئے ایک لڑکی آئی اور وہ ڈبل ایم اے تھی۔ ایم اے جغرافیہ اور ایم اے کیلیگرافی ، ڈبل ایم اے کیا ہوا تھا۔ کہنے لگی کہ حافظہ بننا ہے تو جو منتظمہ تھی انہوںنے ان سے کہا: حفظ کی بچیاں تو چھوٹی عمر کی ہوتی ہیں۔ آپ...

read more
محل کے دو عیب

محل کے دو عیب

محل کے دو عیب ایک بادشاہ نے محل بنوایا اور اعلان کیا کہ اس میں اگر کوئی عیب نکالے گا میں اس کو انعام دوں گا۔کوئی عیب نظر ہی نہیں آتا تھا، ایسا بہترین اور خوبصورت محل تھا۔ ایک بزرگ نے دیکھا، کہنے لگے: میں بتاتا ہوں اس میں دو عیب ہیں۔ لوگ اس کو لے گئے بادشاہ کے پاس۔...

read more
بدگمانی مہلک مرض ہے

بدگمانی مہلک مرض ہے

بدگمانی مہلک مرض ہے حضرت سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں ایک گناہ کرنے کی وجہ سے پانچ مہینے تہجد کی نماز سے محروم رہا۔ کسی نے پوچھا کہ کونسا گناہ؟ فرمایا کہ ایک بندہ رو رو کر دعائیں مانگ رہا تھا، میںنے اس کی طرف دیکھا تو میرے دل میں خیال آیا کہ یہ ریا...

read more
اﷲ والوں کا ظرف

اﷲ والوں کا ظرف

اﷲ والوں کا ظرف اللہ والے لوگ جو ہوتے ہیں وہ کسی پر بدگمان ہی نہیں ہوتے۔ عجیب بات ہے کہ کبائر کے مرتکب بھی ان کے سامنے آتے ہیں لیکن وہ ان سے بھی بدگمان نہیں ہوتے۔ اللہ سے محبت رکھتے ہیں اور اس لئے ان کی ہدایت کا سبب بن جاتے ہیں۔ اور اگر مشائخ ان عیبوں کو دیکھ کر...

read more
اہل بصیرت کی باتیں

اہل بصیرت کی باتیں

اہل بصیرت کی باتیں حضرت مرزا مظہر جان جاناں رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ایک آدمی آیا اور وہ ہندو تھا۔ کہنے لگا کہ مجھے کشف القلوب حاصل ہے۔ کشف القلوب کا کیا مطلب؟ کہ دلوں میں جھانک کر دیکھ لیتے ہیں کہ کسی کے دل میں کیا ہے۔ یہ کشف کی ایک قسم ہے اور اللہ والوں کو بھی اللہ...

read more
دھوبی کے پاس میلا کپڑا ہی آتا ہے

دھوبی کے پاس میلا کپڑا ہی آتا ہے

دھوبی کے پاس میلا کپڑا ہی آتا ہے حضرت لاہوری رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ایک نوجوان آتا تھا جس پر مختلف الزامات تھے۔ لوگوں نے آکر کہا کہ حضرت! آپ اس کو اپنے پاس آنے سے منع فرمادیں، بدنامی ہو رہی ہے۔ حضرت کی آنکھوں سے آنسو آگئے اور فرمایا کہ دیکھو! میری مثال تو دھوبی...

read more
بدگمانی کا آپریشن

بدگمانی کا آپریشن

بدگمانی کا آپریشن کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ ایک آدمی کسی سے غصے ہو کر کہہ رہا تھا کہ اس دنیا میں صرف میں ہی ٹھیک لگتا ہوں اور تو کوئی ٹھیک ہے ہی نہیں۔ یہ فقیر پاس بیٹھا ہوا تھا۔ جب علیحدگی ہوئی تو پھرفقیرنے اس کی اچھی طرح کھال اتاری۔ فقیرنے کہا کہ میں ذرا تمہیں...

read more
گناہوں کی معافی

گناہوں کی معافی

گناہوں کی معافی جو شخص صلح رحمی کرنے والا ہو تو اللہ رب العزت اس کے نیک عمل کی برکت سے اس کے کئے ہوئے گناہوں کو معاف فرما دیتے ہیں۔ تو صلہ رحمی بڑے بڑے گناہوں کی بخشش کا ذریعہ ہے۔ فرمایا:۔نیکیاں گناہوں کو مٹا دیتی ہیں تو اگر یہ نیکیاں انسان کرے تو کتنے گناہوں کی بخشش...

read more
کسی کی نہ ماننے والے

کسی کی نہ ماننے والے

کسی کی نہ ماننے والے ایک مرتبہ نیو یارک میں اس عاجز نے بیان کیا تو وہاں پر ایک مقامی آدمی تھا، اس نے آکرکلمہ پڑھا اور مسلمان ہو گیا۔ کہنے لگا: جی میرا کوئی نام رکھ دیں۔ ہم نے کچھ انبیاء کرام کے نام، صحابہ کرام کے نام اس کو سنائے۔ مگر اس کا دل کہیں مطمئن نہیں ہو رہا...

read more

Most Viewed Posts