اَسلاف کا فیضان فرمایا: اللہ تعالیٰ نے دین کی حفاظت کا ذمہ خود لیا ہے۔ اسی لیے ہر دور کے فتنوں کے مطابق چند نفوسِ قدسیہ کھڑے کردیتے ہیں جو خاص اور معجزانہ انداز میں اللہ کے دین کی حفاظت فرماتے ہیں۔ ایک زمانہ میں ہندوستان میں انکارِ حدیث کا فتنہ اُٹھا تھا اور منکرین...
