All Posts

بلاتحقیق دنیا کیلئے ترک مسلک سے سلب ایمان کا خطرہ

بلاتحقیق دنیا کیلئے ترک مسلک سے سلب ایمان کا خطرہ فرمایا کہ ایک شخص تھے۔ اصحاب فقہ سے انہوں نے اپنا پیام اصحاب حدیث میں سے کسی کے یہاں دیا انہوں نے قید لگائی کہ تم کو رفع یدین کرنا ہوگا‘ انہوں نے منظور کرلیا۔ ایک بزرگ نے فرمایا کہ اس شخص کے بارے میں مجھے اندیشہ ہے کہ...

read more

حضرات مجتہدین رحمۃ اللہ علیہم کی وسعت نظر

حضرات مجتہدین رحمۃ اللہ علیہم کی وسعت نظر ایک مولوی صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ مجتہدین رحمۃ اللہ علیہم وسعت نظر کی وجہ سے مجتہدین نہیں ہوئے بلکہ عمیق نظر کی وجہ سے مجتہد ہوئے ہیں ان کی اور محض وسیع النظر لوگوں کے فرق کی یہ شان ہے:۔نہ ہرکہ چہرہ برا فروخت دلبری...

read more

تقلید کی برکت سے تحقیق نصیب ہوتی ہے

تقلید کی برکت سے تحقیق نصیب ہوتی ہے ایک صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ جی ہاں مقلدبن کر تقلید کی برکت سے تو محقق ہوسکتا ہے اور بدون اس کے محقق نہیں ہوسکتا اس کی بالکل ایسی مثال ہے کہ بچہ اگر الف ب ت شروع کرے اور وہ کہے کہ اس کی کیا دلیل ہے کہ یہ الف ہے یعنی ابتداء...

read more

غیر مقلدین میں اہل تقویٰ و صلحا ء کیوں نہیں ہوتے؟

غیر مقلدین میں اہل تقویٰ و صلحا ء کیوں نہیں ہوتے؟ یہ کیسی گہری بات ہے اس میں سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیوں متقی نہیں ہوتے جبکہ ہر بات میں عمل بالحدیث کا دعوی ہے۔۔۔وجہ یہی ہے کہ کسی ایک کے پابند نہیں ذرا کوئی بات پیش آئی سوچ کر کسی ایک روایت پر عمل کر لیا اورروایتوں میں...

read more

بڑا بننے کی نیت نہ کرو

بڑا بننے کی نیت نہ کرو فرمایا ،بڑے بننے کاطریقہ یہ ہے کہ چھوٹا بنے پھرخودبخود اس میں یہ اثر ہے کہ بڑا بن جائے گا مگربڑے بننے کی نیت نہ ہو۔ یہی وجہ ہے کہ سلاطین اور مشائخ کی فضیلت میں ایسی تو ہزاروں حکایات منقول ہیں کہ انہوں نے تواضع کی ۔مگرکسی نے ان کے تکبر کی حکایات...

read more

اجتہاد کے لئے تقویٰ ضروری ہے

اجتہاد کے لئے تقویٰ ضروری ہے فرمایا یوں تو فقہاء نے تصریح کی ہے چوتھی صدی کے بعد اجتہاد منقطع ہو گیا ہے۔ اگر منقطع نہ بھی ہوتا اور مجھ سے رائے لی جاتی تو میں تو یہی کہتا کہ باوجود قوت اجتہاد یہ باقی رہنے کے بھی آج کل اجتہاد جائز نہیں۔ مسائل کے استنباط کے لئے ورع اور...

read more

سوادِ اعظم کی تفسیر

سوادِ اعظم کی تفسیر فرمایا کہ فتنہ اور اختلافات کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سوادِ اعظم کا اتباع کرنے کی ہدایت فرمائی ہے ۔ سوادِ اعظم کے مفہوم میں علماء کے متعدد اقوال میں راجح یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس سے مراد تو وہی ہے جو ظاہری الفاظ سے سمجھ میںآتا ہے یعنی...

read more

علم میں برکت بزرگانِ سلف کے ادب سے ہوتی ہے

علم میں برکت بزرگانِ سلف کے ادب سے ہوتی ہے فرمایا کہ علمی تحقیقات پر زوردینے سے زیادہ فکر بزرگان سلف کے ادب و احترام کی کرنا چاہئے اس سے اللہ تعالیٰ انسان میں ایک خاص بصیرت اور تحقیق کی شان بھی پیدا فرما دیتے ہیں۔(ملفوظات حکیم الامت جلد نمبر...

read more

آئمہ مجتہدین سب کے سب صاحب مقامات اولیاء اللہ تھے

آئمہ مجتہدین سب کے سب صاحب مقامات اولیاء اللہ تھے امام غزالی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب فاتحۃ العلوم میں اکثر آئمہ مجتہدین ابو حنیفہ ، شافعی، مالک، احمد بن حنبل رحمہم اللہ وغیرہ کے متعلق ثابت کیا ہے یہ حضرات صحابہ و تابعین کی طرح ظاہر وباطن ہر حیثیت سے مکمل اولیاء اللہ...

read more

دین کے معاملے میں شبہات کا اصل سبب اللہ کی محبت و عظمت کی کمی ہے

دین کے معاملے میں شبہات کا اصل سبب اللہ کی محبت و عظمت کی کمی ہے ارشاد فرمایا کہ دین کے احکام و معاملات میں شبہات پیدا ہونے کا اصل سبب یہ ہوتا ہے کہ جس شخص کے دل میں اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت اور محبت پوری نہیں ہوتی وہ طرح طرح کے شبہات...

read more

Most Viewed Posts