All Posts

نیچریت کا اثر

نیچریت کا اثر ایک مولوی صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ یہ بلا ابھی پھیلی ہے پہلے کہیں بھی یہ تکلفات نہیں تھے نہ کوئی شیخ التفسیر کہلاتا تھا اور نہ شیخ الحدیث حتیٰ کہ اکثر اکابر کو مولانا تک بھی نہ کہتے تھے صرف مولوی صاحب اور اب تو شیخ التفسیر شیخ الحدیث امام...

read more

حضرات غیر مقلدین میں تدین کم ہے

حضرات غیر مقلدین میں تدین کم ہے ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ غیر مقلدی بھی عجیب چیز ہے کثرت سے ان لوگوں میں تدین بہت کم دیکھا اورعامل بالحدیث ہونے کا دعویٰ ہی دعویٰ ہے۔ عملی صورت میں نہایت ہی پیچھے ہیں۔ احتیاط کا تو ان میں نام ونشان نہیں۔ بس گھر میں بیٹھے ہوئے اسے...

read more

دارالعلوم دیوبند کے آغاز پر سرسید احمد کا گمان

دارالعلوم دیوبند کے آغاز پر سرسید احمد کا گمان ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ جب مدرسہ دیوبند قائم ہوا اور بنیاد پڑی تو سر سید ا حمد خان نے کہا تھا کہ کیا ہوگا اور دو چار قل اعوذئیے بڑھ جائیں گے۔ یہ معلوم نہ تھا کہ تمہارے جادو کو موسیٰ علیہ السلام کی طرح ہباء منثورا...

read more

سر سید احمد خان سے بہت گمراہی پھیلی

سر سید احمد خان سے بہت گمراہی پھیلی ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ سر سید احمد خان کی وجہ سے بڑی گمراہی پھیلی۔ یہ نیچریت زینہ ہے اور جڑ ہے الحاد کی اس سے پھر شاخیں چلی ہیں۔ یہ قادیانی اس نیچریت ہی کا اول شکار ہوا۔ آخر یہاں تک نوبت پہنچی کہ استاد یعنی سرسید احمد خاں سے...

read more

اس وقت دو فرقے قابل علاج ہیں

اس وقت دو فرقے قابل علاج ہیں ایک صاحب کی غلطی پر متنبہ فرماتے ہوئے فرمایا کہ جب تم لوگ ستاتے ہو رنج پہنچاتے ہو تو کیا خاک نفع ہو رنج کی حالت میں کوئی کام نہیں ہوسکتا رنجیدہ دل سے کوئی کام کر نہیں سکتا تم لوگوں کو توخدمت لینا بھی نہیں آتی خدمت لینے کا بھی طریقہ ہے...

read more

سرسید نے لاکھوں مسلمانوں کے ایمان برباد کئے

سرسید نے لاکھوں مسلمانوں کے ایمان برباد کئے ایک صاحب نے عرض کیا کہ سر سید کی وجہ سے زیادہ ہندوستان میں گڑ بڑ پھیلی لوگوں کے عقائد خراب ہوئے فرمایا کہ گڑ بڑ کیا معنی اس شخص کی وجہ سے ہزاروں لاکھوں مسلمانوں کے ایمان تباہ اور برباد ہوگئے۔ ایک بہت بڑا گمراہی کا پھاٹک کھل...

read more

فقہاء کے کمال کے دلائل

فقہاء کے کمال کے دلائل ایک مولوی صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ فقہاء کا اگر کوئی بھی کمال نہ معلوم ہو تو ان کے استنباطات ہی ان کے کمال کی کافی دلیل ہیں کیا ٹھکانہ ہے ان حضرات کی نظر کے دقیق ہونے کا۔ آج کل تو دعوے ہی دعوے ہیں کمالات ان کے...

read more

بعض غیر مقلدین کی بے باکی

بعض غیر مقلدین کی بے باکی ایک صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ بعض غیر مقلدین بے باک ہوتے ہیں میں ان کے متعلق اپنی حالت کہتاہوں کہ جو شخص تقلید مجتہدین کوحرام کہتا ہے میں اپنے قلب میں اس سے نفرت پاتا ہوں اور اگر جواز کا قائل ہو گو واجب نہ سمجھے اس سے نفرت نہیں پاتا...

read more

غالی مبتد عین اورغالی غیر مقلدین کا غلو

غالی مبتد عین اورغالی غیر مقلدین کا غلو ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ غالی بدعتی ہمیشہ اہل حق کے درپے رہتے ہیں۔ ان میں اکثر بددین ہوتے ہیں جن میں دیانت کانام نہیں ہوتا جوجی میں آتا ہے بدون تحقیق کے جس پر چاہتے ہیں فتویٰ لگانا شروع کردیتے ہیں اور کسی کے کلام میں تحریف...

read more

سر سید نے ہندوستان میں نیچریت کی بنیاد ڈالی

سر سید نے ہندوستان میں نیچریت کی بنیاد ڈالی ایک صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ زیادہ تر سر سید ہی نے ہندوستان میں نیچریت کی بنیاد ڈالی تھی گو اس سے پہلے بھی اس خیال کے لوگ تھے مگر بہت کم اس وقت یہ بات نہ تھی جو کالج علی گڑھ کی بنیاد پڑنے کے بعد پیدا ہوگئی اوراس...

read more

Most Viewed Posts