All Posts

اکابر کے کلام سے توافق میں مسرت

اکابر کے کلام سے توافق میں مسرت ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ بعض چیزیں ذہن میں آتی ہیں اور پھر وہ اکابر کے کلام میں نکل آتی ہیں توبہت سے لوگ تو اس سے افسردہ ہوجاتے ہیں کہ یہ چیز ہماری طرف منسوب نہیں رہی اور مجھ کو اس سے بحمداللہ بہت مسرت ہوتی ہے کہ اکابر کے ساتھ...

read more

خود رائی سے ضرورت اجتناب

خود رائی سے ضرورت اجتناب ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ میں نے کبھی کام بدوں اپنے بزرگوں کی اجازت کے نہیں کیا حتی کہ نوکری چھوڑی وہ بھی اپنے بزرگوں کے ارشاد سے یہی میں اپنے دوستوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ جوکام کرنا ہو ہمیشہ پہلے اپنے بزرگوں سے اس میں پوچھ لیا کرو یہ بڑی...

read more

حقیقی علوم اﷲ والوں پر کھلتے ہیں

حقیقی علوم اﷲ والوں پر کھلتے ہیں ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ حقیقی علوم اﷲ والوں ہی پر کھلتے ہیں باقی دوسرے تو نام ہی کے بحر العلوم ہوتے ہیں حالانکہ نہر العلوم بھی نہیں ہوتے۔اور آج کل تو خطابات بھی نئے نئے ہولگے کوئی شیخ الحدیث ہیں کوئی شیخ التفسیر ہیں کوئی امام...

read more

پرانے لوگوں میں اسلاف و بزرگوں کا ادب

پرانے لوگوں میں اسلاف و بزرگوں کا ادب ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ پرانے لوگوں میں دین کا بزرگوں کے ادب کا بہت اثر تھا اس وقت کے بگڑے ہوئے ان نئے سنورے ہوئوں سے اچھے تھے مولوی شبلی صاحب کا واقعہ ہے کانپور میں ان کا لیکچر ہوا تھا مولوی فاروق صاحب جو ان کے استاد تھے وہ...

read more

آج کل ہر شخص رائے دہندہ ہے

آج کل ہر شخص رائے دہندہ ہے ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ آج کل یہ مرض بھی عام ہوگیا ہے کہ خود کچھ نہیں کرتے محض دوسروں کو رائے دیتے ہیں رائے دینا کون سا مشکل ہے یہ تو بہت آسان بات ہے اور خود کرنے کے وقت منہ چھپاتے ہیں۔اور یہ مرض اکثر نیچریوں میں زیادہ ہوتا ہے ان...

read more

پرانی باتوں میں نور اوربرکت ہے

پرانی باتوں میں نور اوربرکت ہے ایک صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ لوگ کہتے ہیں کہ پرانی باتوں کو چھوڑ دینا چاہئے اب زمانہ ترقی کر رہا ہے نئی باتیں اختیار کرنا چاہئیں صاحب پرانی باتوں میں نور ہے برکت ہے اورپرانی تو زمین بھی ہے آسمان بھی ہے ان کو بھی چھوڑ دو اور...

read more

احکام دین جدید تحقیقات کے محتاج نہیں

احکام دین جدید تحقیقات کے محتاج نہیں ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ آج کل بعض کا یہ خیال ہے کہ ہم اپنے احکام دینیہ میں صنائع یا تحقیقات جدیدہ کے محتاج ہیں۔ شیطانی دھوکہ ہے۔ بحمد اللہ ہم کو قیامت تک کے لئے کسی کا محتاج نہیں چھوڑا بلکہ بعض اوقات ان پر مدار رکھنے میں سخت...

read more

تقلید کی تعریف اور اس کی فطری ضرورت

تقلید کی تعریف اور اس کی فطری ضرورت ایک صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ جی ہاں یہ خود بینی اور خود رائی بڑی ہی مذموم چیز ہے حق تعا لیٰ ہر مسلمان کو اس سے محفوظ رکھیں ایک غیر مقلد نے حضرت مولانا محمد قاسم صاحب کی تقریر سن کر کہا آپ مجتہد ہو کر تعجب ہے کہ تقلید کرتے...

read more

اعتماد بڑی چیز ہے

اعتماد بڑی چیز ہے ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ سب کام اعتماد پر ہوتے ہیں اگر اعتماد نہ ہو تو کوئی کام بھی نہ ہو مثلاً اگر مریض کو طبیب پر اعتماد نہ ہو کبھی کام نہیں چل سکتا اعتماد بڑی چیز ہے عدم اعتماد سے ہمیشہ پریشانی ہی رہے گی مثلاً طبیب مریض سے کہے کہ تم صحت یاب...

read more

خود رائی‘ رائی کے برابر بھی مضر ہے

خود رائی‘ رائی کے برابر بھی مضر ہے ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ خود رائی اگر رائی کے برابر بھی ہو اس کو بھی چھوڑ دینا چاہیے‘ یہ بڑی ہی مضر چیز ہے۔ اگر شیخ عبادت مستحبہ سے بھی منع کرے اس کو چھوڑ دینا چاہیے اس کے نافع ہونے کے بھی شرائط ہیں اس کو مبصر سمجھتا ہے کہ اس کے...

read more

Most Viewed Posts