All Posts

خود اپنے معیار حق ہونے کا ادعاء

خود اپنے معیار حق ہونے کا ادعاء اندریں صورت مودودی صاحب کا دستور جماعت کی بنیادی دفعہ میں عموم و اطلاق کے ساتھ یہ دعویٰ کرنا کہ رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کے سوا کوئی معیار حق اور تنقید سے بالاتر نہیں ہے۔ جس میں صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم سب سے پہلے شامل ہوتے ہیں اور پھر ان پر...

read more

ناقدین صحابہ رضی اﷲ عنہم افتراقِ اُمت کا سبب ہیں

ناقدین صحابہ رضی اﷲ عنہم افتراقِ اُمت کا سبب ہیں کیونکہ اس حدیث میں یہ بھی نمایاں ہے کہ جب صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم معیارِ حق و باطل ہیں تو ان کی مخالفت ہی سے نیا فرقہ بنے گا۔ موافقت سے کوئی نیا فرقہ وجود میں نہیں آسکتا۔ بلکہ وہی قدیم ناجی فرقہ برقرار رہتا ہے جو صحابہ...

read more

ذہنی غلامی کے بغیر چارۂ کار نہیں

ذہنی غلامی کے بغیر چارۂ کار نہیں ظاہر ہے ک ان جذبات کو بطور عقیدہ ذہن میں رکھ لینے کے بعد صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم پر جرح و تنقید کا تو کوائی سوال ہی ذہنوں میں نہیں آسکتا البتہ ذہنی غلامی کا سوال ضرور پیدا ہوسکتا ہے۔ سو اس منقول دین میں اوّلین طبقہ کا ہر آدمی کلیۃ...

read more

فرقۂ ناجیہ اہل سنت والجماعت

فرقۂ ناجیہ اہل سنت والجماعت اس لئے اُمت میں صرف وہی ایک فرقہ اس حدیث کی رو سے حق پر ہوسکتا ہے جو ہر نہج سے صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کی توثیق و تصدیق اور تصویب و تنزیہ کے جذبات اپنے اندر لئے ہوئے ہو اور کوئی شبہ نہیں کہ وہ مطیع طبقہ یا ’’ذہنی غلامی‘‘ کا پیکر طبقہ صرف...

read more

حق دستیاب بھی صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم سے ہوگا

حق دستیاب بھی صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم سے ہوگا صحابہ رضی اﷲ عنہم کا معیارِ حق اور بالاتر از تنقید ثابت ہو جانے کے بعد یہ نکتہ بھی پیش نظر رکھنا چاہئے کہ صحابہ رضی اﷲ عنہم کے معیارِ حق و باطل کی کسوٹی ہونے کے یہ معنی ہو ہی نہیں سکتے کہ جیسے کسوٹی کا پتھر سونے کے کھرے اور...

read more

معیار ۔۔۔۔قابل تنقید نہیں ہوتا

معیار ۔۔۔۔قابل تنقید نہیں ہوتا جب رسولِ خدا صلی اﷲ علیہ وسلم کے ساتھ صحابۂ رسول رضی اﷲ عنہم پوری اُمت کے حق و باطل کے پرکھنے کا معیار ثابت ہوں تو کیا اُمت کو یہ حق پہنچے گا کہ وہ ان پر تنقید کرے اور گرفتیں کر کر کے ان کی خطائیں پکڑنے لگے؟ یا یہ حق خود ان کا ہوگا کہ...

read more

اطاعت صحابہ رضی اﷲ عنہم اطاعت رسول صلی اﷲ علیہ وسلم ہے

اطاعت صحابہ رضی اﷲ عنہم اطاعت رسول صلی اﷲ علیہ وسلم ہے اس کی وجہ یہ ہے جو خود اس حدیث ہی سے نمایاں ہے کہ نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم نے اس حدیث میں اپنے طریق کو بعینہ اپنے صحابہ رضی اﷲ عنہم کا طریق بتایا ہے۔ جس کا حاصل یہ نکلتا ہے کہ ان کی راہ چلنا میری راہ چلنا ہے اور...

read more

فرق اسلامیہ کے حق و باطل ہونے کا معیار

فرق اسلامیہ کے حق و باطل ہونے کا معیار اب اس حدیث میں فرق اسلامیہ کی نجات و ہلاکت اور بالفاظِ دیگران ان کے حق و باطل ہونے کا معیار نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم نے بتلایا ہے کہ وہ میرا اور میرے صحابہ رضی اﷲ عنہم کا طریقہ ہے۔ لیکن اس طریقہ کو شخصیتوں سے الگ کر کے تنہا کو...

read more

صحابہ رضی اﷲ عنہم کا معیارِ حق ہونا منصوص ہے

صحابہ رضی اﷲ عنہم کا معیارِ حق ہونا منصوص ہے سوال رہ جاتا ہے تو صرف یہ کہ آیا رسولِ خدا صلی اﷲ علیہ وسلم نے کسی کو معیارِ حق بنایا بھی ہے یا نہیں؟ اور آیا کسی کو تنقید سے بالاتر اور مستحق ذہنی غلامی فرمایا بھی ہے یا نہیں؟سو اس کا مختصر جواب یہ ہے کہ اﷲتعالیٰ کے رسول...

read more

مکمل میزان اور متوازن ترازو

مکمل میزان اور متوازن ترازو کچھ عرصہ ہوا بعض منتسبیندارالعلوم کا ایک خط دربارہطلب سرٹیفکیٹ احقر کے نام دفتر دارالعلوم میں موصول ہوا۔ جس میں ضمناً مودودی مکتب فکر اور خود اپنے مودودی ہونے کی نوعیت کے بارے میں اظہارِ خیال کیا گیا تھا۔ یہ اصلاح طلب نوعیت دیکھ کر حضرت شیخ...

read more

Most Viewed Posts