اختلافی مسائل میں راہ صواب اگر اجتہادی مسئلہ ہے تو اسے بیان کرو مگر لڑنا کیوں ہے؟ وہ اپنی قبر میں جائے گا اور تم اپنی قبر میں جائو گے کیونکر اس سے مسخرہ کرو اور اسے کیا حق ہے کہ تمہارا استہزاء کرے۔۔۔۔ آپ نے بیان کیا امر بالمعروف کا حق ادا ہوگیا۔۔۔۔ اب اگر کوئی نہیں...
