All Posts

اختلافِ رائے اور جھگڑے فساد میں فرق

اختلافِ رائے اور جھگڑے فساد میں فرق اہل عقل و بصیرت پر مخفی نہیں کہ دینی اور دنیوی دونوں قسم کے معاملات میں بہت سے مسائل ایسے آتے ہیں، جن میں رائیں مختلف ہو سکتی ہیں۔۔۔۔ ان میں اختلاف کرنا عقل و دیانت کا عین مقتضی ہوتا ہے۔۔۔۔ ان میں اتفاق صرف دو صورتوں سے ہو سکتا ہے...

read more

اصلاحِ حال کی ایک غلط کوشش

اصلاحِ حال کی ایک غلط کوشش ہمارے نو تعلیم یافتہ روشن خیال مصلحین کی توجہ جب اس باہمی اختلاف کے مہلک نتائج کی طرف جاتی ہے اور اس کے علاج کی فکر ہوتی ہے تو ان کے خیال میں ساری خرابیاں صرف ان اختلافات میں نظر آتی ہیں، جو دین و مذہب کے نام پر سامنے آتے ہیں اور وہ صرف اسی...

read more

صلح اور جنگ کس سے؟

صلح اور جنگ کس سے؟ آج اگر غور کیا جائے تو پورے عالمِ اسلام پر یہی مثال صادق آتی ہے۔۔۔۔ شیطان اور شیطانی تعلیم،… کفر و الحاد،… اللہ اور رسول سے بغاوت،… فحاشی و عیاشی… سے طبیعتیں مانوس ہو رہی ہیں۔۔۔۔ ان کی نفرت دلوں سے نکل چکی ہے۔۔۔۔ اس پر کسی کو غصہ نہیں آتا۔۔۔۔ انسانی...

read more

اختلافِ رائے کی حدود

اختلافِ رائے کی حدود اختلافِ رائے کچھ مذموم نہیں۔۔۔۔ اگر اپنی حدود کے اندر ہو۔۔۔۔ انسان کی فطرت میں اس کے پیدا کرنے والے نے عین حکمت کے مطابق ایک مادہ غصہ اور مدافعت کا بھی رکھا ہے اور وہ انسان کی بقا و ارتقا کے لیے ضروری ہے۔۔۔۔ مگر یہ مادہ دشمن سے مدافعت کے لیے رکھا...

read more

اختلافاتِ اُمت کا سبب اورحل حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ کی نظر میں

اختلافاتِ اُمت کا سبب اورحل حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ کی نظر میں شیخ الہند مولانا محمود حسن صاحب قدس اللہ سرہ مالٹا کی جیل میں چار سالہ قید سے رہائی کے بعد دارالعلوم دیوبند میں تشریف لائے تو علماء کے ایک مجمع کے سامنے ایک اہم بات ارشاد فرمائی۔۔۔۔جو لوگ حضرت رحمہ اللہ...

read more

راہِ عمل

راہِ عمل اس لیے ملت کا درد اور اسلام و ایمان کے اصول و مقاصد پر نظر رکھنے والے حضرات علماء سے میری (یعنی حضرت مفتی اعظم پاکستان رحمہ اللہ تعالیٰ کی) دردمندانہ گزارش یہ ہے کہ مقصد کی اہمیت اور نزاکت کو سامنے رکھ کر سب سے پہلے تو اپنے دلوں میں اس کا عہد کریں کہ اپنی...

read more

اہل علم کو مفتی اعظم رحمہ اللہ کی اہم نصیحت

اہل علم کو مفتی اعظم رحمہ اللہ کی اہم نصیحت ائمہ کرام سے عاجزانہ گزارش ہے کہ اس مضمون کو پڑھنے سے پہلے دو رکعت نفل پڑھ کر خوب گڑ گڑا کر دعا مانگیں کہ اے اللہ! حضرت مفتی اعظم مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کے اس مضمون کو ہمارے دلوں کی گہرائی میں اتار دے...

read more

ہر دینی کام کرنے والے کو اپنا شریکِ کار سمجھیں

ہر دینی کام کرنے والے کو اپنا شریکِ کار سمجھیں ہماری دینی جماعتیں جو تعلیم دین یا ارشاد و تلقین یا دعوت و تبلیغ اور اصلاحِ معاشرہ کے لیے قائم ہیں اور اپنی اپنی جگہ مفید خدمات بھی انجام دے رہی ہیں ان میں بہت سے علماء و صلحاء اور مخلصین کام کر رہے ہیں اگر یہی متحد ہو کر...

read more

اُصولِ اسلام کی حفاظت کی فکر کریں

اُصولِ اسلام کی حفاظت کی فکر کریں فروعی اور اجتہادی مسائل میں بحث و تمحیص گو مذموم چیز نہیں۔۔۔۔ اگر وہ اپنی حد کے اندر اخلاص سے اللہ کے لیے ہوتی۔۔۔۔ لیکن جہاں ہم اسلام و ایمان کی بنیادیں متزلزل کر دینے والے فتنوں کی خبر سنتے ہیں۔۔۔۔ اللہ و رسول کے احکام کی خلاف ورزی...

read more

لمحہ فکریہ

لمحہ فکریہ ان میں بعض حضرات کا غلو تو یہاں تک بڑھا ہوا ہے کہ اپنے سے مختلف رائے رکھنے والوں کی نماز کو فاسد اور ان کو تارکِ قرآن سمجھ کر اپنے مخصوص مسلک کی اس طرح دعوت دیتے ہیں، جیسے کسی منکر اسلام کو اسلام کی دعوت دی جا رہی ہو اور اسی کو دین کی سب سے بڑی خدمت سمجھے...

read more

Most Viewed Posts