ایمان اور اتحاد کی طاقت حضرت مولانا محمد اسلم شیخوپوری صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں۔۔۔۔تاریخ گواہ ہے کہ جب تک مسلمان متحد رہے، انہیں دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکی، مسلمانوں کو جب بھی شکست ہوئی آپس کی خانہ جنگی اور اختلافات کی وجہ سے ہوئی ہے۔۔۔۔تمہاری قوم کی تو ہے...
