عقل سلیم دنیاوی تعلیم سے نہیں ملتی
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ واللہ ! یہ عقل سلیم بدون صحبت ِ اہل اللہ کے حاصل نہیں ہوسکتی۔ نہ کسی عالم کو، نہ کسی بی اے کو، نہ کسی ایل ایل بی کو۔ یہ دوسری بات ہے کہ دنیا والوں کو دنیا کا تجربہ زیادہ ہو ، سو تجربہ دوسری چیز ہے، عقل دوسری چیز ہے۔ یہ عقل سلیم اہل اللہ ہی کو نصیب ہوتی ہے۔(۳۱۳ اشرفی جواہرات، صفحہ ۲۳)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات اشرفی جواہرات کے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

