فکر اور ہمت کے بغیر نری صحبت کافی نہیں
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ نری صحبت سے بھی کچھ نہیں ہوتا جب تک کہ خود طلب نہ ہو اپنی اصلاح کی۔ یہاں تو خیال کرنے سے اور فکر اور ہمت سے کام چلتا ہے ، نرے وظائف اور صحبت سے کیا ہوتا ہے اور اس سے کیا کام چل سکتا ہے ۔(آداب ِ شیخ و مرید، صفحہ ۳۱۸)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات شیخ و مرید کے باہمی ربط اور آداب سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

