تین دنوں میں حفظ
مفتی تقی عثمانی صاحب کی ایک کتاب ہے ’’ تراشے‘‘۔ اس میں یہ واقعہ لکھا ہے کہ چند بڑے بڑے علما بیٹھے ہوئے تھے۔ تذکرہ چھڑ گیا کہ فلاں عالم بھی ہے حافظ بھی ہے، فلاں فقط عالم ہے، تو ان میں سے ایک آدمی تھا اس کا نام تھا ہشام کلبی، اس کے بارے میں کہا کہ یہ عالم تو بہت بھاری ہے مگر حافظ نہیں ہے۔ تو وہ کہتے ہیں کہ مجھے اس وقت احساس ہوا کہ اچھا مجھے مکمل حافظ ہونا چاہئے۔ وہیں بیٹھے بیٹھے میں نے حفظ کا ارادہ کر لیا اور تیسرے دن میں پورے قرآن مجید کا حافظ بن چکا تھا۔ ایسی بھی مثالیں موجود ہیں۔(ج 27ص78)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

